Inam khan ch

Inam khan ch

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inam khan ch, Health/Beauty, Lahore.

14/12/2025

بیٹی اللہ کی رحمت ھوتی ھے ....
حضرت موسی علیہ سلام، نے اللہ تعالی سے پوچھا. یااللہ جب آپ اپنے بندہ پر مہربان ھوتے ھے .تو کیا عطا کرتے ھو .اللہ تعالی نے فرمایا. آگر شادی شدہ ھو تو بیٹی، حضرت موسی نے پھر کہا.یااللہ اگر زیادہ مہربان ھوتے ھیں.تو اللہ تعالی نے پھر فرمایا. دوسری بیٹی.تو حضرت موسی نے پھر فرمایا. یااللہ آگر سب سے ذیادہ مہربان ھوتے ھیں تو پھر. .تو اللہ تعالی نے پھر فرمایا. اے موسی پھر میں تیسری بیٹی عطا کرتا ھو.ں ...اللہ تعالی فرماتے ھے .جب میں اپنے بندہ کو بیٹا عطا کرتا ھوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جائو اپنے باپ کا بازو بنو .اور جب بیٹی عطا کرتا ھوں تو میری اپنی خدائی کی قسم میں اس کے باپ کا خود بازو بنوں گا .



لاہور

Category

Website

Address


Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam khan ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.