Waseem Akram khan

Waseem Akram khan

Share

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے ،آپ سب بھائی میرا ساتھ ضرور دیں ۔

05/10/2026
27/09/2026

یہ کون سی فضل ہے۔کیا کوئی بھائی جانتا ہے

27/09/2026

Today news | Islamaabd police

27/09/2026

New naat | Trending vedio |

22/09/2026

دو چھوٹی بچیوں کو او نیگٹو -O بلڈ چاہیئے، بلڈ کمر مشانی لگنا ہے ۔ نوجوان تعاون کریں ۔
03089122198

22/09/2026

اللہ کی رضا کے لیے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس کی فیملی مل جائے 👏

یہ بچی جو اپنا نام دعا بتاتی ہے۔ والد کا نام اسلم اور والدہ کا نام اقراہ بتاتی ہے۔اپنے گھر کا پتہ نیو کراچی بتاتی ہے۔ 29نومبر 2024 میں ویمن پولیس اسٹیشن ،کراچی سے لاوارث ملی تھی۔ اگر آپ اس بچی کے ورثاء کو جانتے ہیں 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 193818461

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

21/09/2026

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏 بچا بہت زیادہ پریشان ہے ۔

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

20/09/2026

اس بچی کے ورثاء کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں 🙏

یہ بچی جو اپنا نام ارم بتاتی ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ اپنے گھر کا پتہ میانوالی بتاتی ہے۔ دریا خان، بھکر سے لاوارث ملی ہے۔ اس وقت تھانہ سٹی دریا خان میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 397534381

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

20/09/2026

اس لڑکی کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں 🙏
سائرہ دختر عباس، 20 ستمبر 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 17 سال ہے۔مغل پورہ، لاہور کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 397749216

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

19/09/2026

یہ بچی جو اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے۔ سمن آباد، ملتان روڈ، لاہور سے لاوارث ملی ہے۔ اس وقت لاہور میں موجود ہے۔اگر کسی کوا سکے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 397007076

Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children

Category

Website

Address


Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Akram khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.