Jamman Shah Layyah Punjab
Malik Taswar Abbas
میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یا رب بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا آمین
خواجہ سراؤں کو سٹوڈنٹس سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا۔۔
روڈ بلاک کو دوران سٹوڈنٹس نے کالج سے چھٹی ٹائم راستہ لینے کی کوشش کی تو ایک سٹوڈنٹ کا سر پھاڑ دیا۔ جواب پھر لاجواب تھا۔۔
🌼
سنو اللہ تمہاری امی کو لمبی ذندگی دے
اے والد محترم
تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین
I got 1 reaction on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتطار میں ہے.
بہت جلد بستر بدل جائیں گے۔
اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔
آمین 🤲🏻
10/08/2024
ایک بچہ دس روپے لے کر پلاؤ والے کے پاس آیا، رہڑی پر ٹھہرے ہوئے لڑکے نے چاول دینے سے انکار کر دیا۔
میں کہنے ہی والا تھا کہ بچے کو چاول دے دو باقی پیسے میں دوں گا کہ اتنے میں پلاؤ والا خود آ گیا اور بچے سے دس روپے لے کر اسے بہت پیار سے شاپر میں ڈال کر دیئے۔ میں نے سوال پوچھا
" مہنگائی کے اس دور میں دس روپے کے چاول؟"
کہنے لگے "بچوں کیلئے کیسی مہنگائی؟ بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں۔ میرے پاس پانچ روپے لے کر بھی آتے ہیں اور میں ان بچوں کو بھی انکار نہیں کرتا جب کہ پانچ روپے تو صرف شاپر اور سلاد کے بھی نہیں لیکن ہر جگہ منافع نہیں دیکھا جاتا۔ میں چھوٹی چھوٹی چکن کی بوٹیاں بھی دیگ میں ڈالتا ہوں اور وہ ان بچوں کیلئے ہی ہوتی ہیں جو پانچ یا دس روپے لے کر آتے ہیں۔ وہ چاول کے ساتھ یہ چھوٹی سی بوٹی دیکھ کر جب مسکراتے ہیں تو مجھے لگتا ہے میری نمازیں اب قبول ہوئی ہیں۔ آج کے دور میں امیروں کے بچے پانچ دس روپے لے کر نہیں آتے یہ غریب بچے ہوتے ہیں"
یہ میرے سوال کا جواب کم اور انسانیت کا درس زیادہ تھا۔
یہ محبت کا خالص جذبہ، یہ بچوں سے محبت، یہ غریبوں کا احساس۔۔ مجھے سمجھ آ گئی کہ اس چاول والے کے چہرے پر مسکراہٹ کیوں بسیرا کرتی ہے۔ اسے دیکھ کر روحانیت کا احساس کیوں ہوتا ہے۔
ہر جگہ منافع نہیں دیکھا جاتا کیوں کہ ہر انویسٹمنٹ اگر دنیاوی فائدے کیلئے کرتے رہیں گے تو آخرت میں ہمارے پلے کیا ہوگا؟
یہاں کچھ ایسی انویسٹمنٹ ضرور کیجیے جس کا منافع وہاں ملے گا جہاں کوئی کسی کا نہیں۔۔
••┈┈•••○○❁⭕❁○○•••┈┈••
••┈┈•••○○❁⭕❁○○•••┈┈••
07/05/2024
آسان نہیں ہوتا ، ہر خواب توڑ دینا 🖤
🖤
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Jamman Shah Layyah Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
