Imran Jhorar
26/08/2026
"مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ"❤️❤️🩷💞💞💓
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کے جگر چیر کر نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا@highlights
21/07/2026
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
دھمکی پر 10 روپے،
میزائل چلانے پر 50 روپے اور،
جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز...
💗💗💗آمین ثم آمیــــــــــــــن 💗💗💗
شادی مبارک ملک فخر حیات جھورڑ
❤️❤️❤️ماشاءاللہ۔۔❤️❤️❤️۔❤️❤️اللہ تعالٰی نذر بد سے شر شیطان سے اور شر انسان سے محفوظ فرمائے آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Punjab Layyah
Layyah
