Aoun Majalis
I love mola Imam Hussain as azadari hmari rooh ki ghiza hy
21/11/2022
اسلام و علیکم یا علی As مدد
"Sab say afzal sakhawat, mustahiq tak uss ka haq pohncha daina hey."
Mola Ali as
تمام مومنین اور اہل اسلام بہن بھائیوں سے دست بستہ اپیل ہے یہ بچے مولا کے اعزادار اور مومن ہیں یہ تینوں بہن بھائی أنکھوں سے نابینا ہیں 😢😭 اور ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں ہے ان کے ماں اور باپ دونوں بیمار رہتے ہیں انکا کمانے والا کوئی نہیں جو انکو کما کر کھلانے تمام بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے انکی امداد کی جائے اسکا الله پاک اور مولا امام زمانہ As اجرے عظیم عطاء کریں گے اور محتاج بچے دعائیں دیں گے مولا اپ سبکو سلامت رکھے اور رزق حلال وسیع عطاء کرے
0303 0315293 . . . jazz cash Account
account name . Aoun Abbas
ڈیٹیل موجود ہے سساری کاغذات میں
الللہ پاک اجرے عظیم عطاء کریں
کھا گٸ زمین آسماں کیسے کیسے
سفیر امن ذاکر سید ریاض حسین شاہ رتووال😭😭
زاکر سید مختیار حسین شاہ لوٹیاں والے کے فرزند کی یادگار مجلس
دبیر سرائیکی سائیں عاشق حسین صدف ( مرحوم )مولاامام حسین علیہ اسلام درجات بلند فرماے آمین
تمام مومنین سے اپیل ہے پیج کو فالو اور شیئر کریں
زاکری کے سلطان زاکر مہر یافتہ مداح خواں
سلطان الزاکرین بابا احمد بخش بھٹی (مرحوم) کوٹ ادو
رات کے دو بجے یادگار مصائب صدیوں تک یاد رہنے والی مجلس عظیم زاکر عظیم انسان
قبلہ مولانا زوار عطاء حسین دریشک مرحوم (فاضل پور)
بانی مجلس . زاکر سید الیاس رضا شاہ (ڈی جی خان )
زاکر زوار باوا سید غیور صابر نقوی (بہل ) کی زندگی کی پہلی مجلس
مولا باوا جی کی زندگی دراز کرے سایہ ہمارے سروں پے قائم رکھے
صدیوں تک یاد رہنے والی مجلس
شہباز پاکستان ملک محسن رضا تھیم ملتان
ایک ہی بند پے مجلس مکمل 😭😭
کچھی کے نایاب اور نفیس زاکر
ملک پاکستان کے نامور زاکر مرثیہ کی دنیا کا بہت بڑا نام
زاکر سید الیاس رضا شاہ خانسر
مولا کے عظیم زاکر
زاکر حاجی زوار مقبول حسین ڈھکو (مرحوم)
یادگار مصائب
شھباز پاکستان زاکر سردار ثمر عباس ڈمرہ (بہل)
تاریخی پرسہ
زاکر ملک محسن رضا تھیم (ملتان)
پہلے کی یادگار مجلس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pahar Pur District Layyah
Layyah
31651
