ImtiazAhmad
Alhumdulillah
15/05/2026
✨❤️:ضروری نہیں کہ ہر کوئی آپ کو سمجھ سکے ۔۔۔۔
Ranjha 😎 ترازو صرف وزن بتاتا ہے معیار نہیں۔۔۔۔💔
Ranjha 😎
29/04/2026
اعتبار سستا نہیں مگر لوگ سستے ہوگئے ہیں🙃👑
رانجھا 💫
22/04/2026
استاد محترم ♥️💞
09/10/2025
کنٹیکٹ مونیٹائز کیوں ہٹ گیا ہے سب پلیز دوست کمنٹ میں بتائیں
اوکاد دینے والا شفا دینے والا عزق دینے والا
دعا سننے والا
حاجت روا مشکل کشاء صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ ہی ہے
ImtiazAhmad Alhumdulillah
*منڈی بہاوالدین کے شہریوں کیلئے خوشخبری،الیکٹرک بسیں منڈی بہاؤالدین پہنچ گئی ۔جلد مختلف روٹس پر رواں دواں ہونگی۔*
