Apna time ayega

Apna time ayega

Share

🇵🇰

19/09/2026

‏27 ستمبر کے لانگ مارچ کے سلسلے میں سہیل آفریدی اس بار ایک غیر روایتی لائحۂ عمل کے ساتھ میدان میں اترنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس بار لانگ مارچ کو روایتی مارچ کے بجائے ٹیسٹ میچ کی طرز پر آگے بڑھانے کی حکمتِ عملی زیرِ غور ہے، یعنی حکومت کو طویل احتجاج کے ذریعے تھکانے کی کوشش کی جائے گی۔
‏گزشتہ لانگ مارچ کے برعکس اس بار قافلے دو دن میں اسلام آباد پہنچنے کے بجائے مرحلہ وار آگے بڑھ سکتا ہے اور اسے اسلام آباد پہنچنے میں ایک ہفتے یا اس سے بھی زیادہ وقت لگنے کا امکان ہے۔۔۔۔!!!

19/09/2026

Extracting Thorns from the feet looks like a hard work.

19/09/2026

No major operation, no incision or stitches…
The doctor used such a technique to remove the kidney stone that even the onlookers were left stunned ?

14/09/2026

‏لاہور پولیس سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی

14/09/2026

‏میرے لیے میرا اللہ کافی ہے ، میرے ساتھ میرا لیڈر اور میری عوام ہے ،

‏سہیل آفریدی

14/09/2026

‏🚨 پنجاب کی جعلی وزیراعلٰی کہتی ہے کہ اسے پاکستان کے تین صوبوں سے خطرہ ہے لیکن India سے کوئی خطرہ نہیں ہے، " لعنت ہے ایسی سوچ پر "

‏میں اعلان کرتا ہوں کہ میں پنجاب کا ہوں اور پنجاب والے میرے ہیں اور مجھے پنجاب سے کوئی خطرہ نہیں ہے ، وزیراعلٰی سہیل آفریدی

14/09/2026

‏وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان
‏خود گاڑی سے اترے اور پولیس کو روٹ کھولنے کی ہدایت کی۔ جب روٹ نہ کھولا گیا تو وزیراعلیٰ سڑک پر ہی بیٹھ گئے اور اس وقت تک وہاں موجود رہے جب تک عوام کے لیے راستہ کھول نہیں دیا گیا۔
‏وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤںگا۔

14/09/2026

‏سہیل آفریدی لاہور میں PTI کارکن اشتیاق کے گھر پہنچے ہیں، پنجاب پولس کی حد سے زیادہ نفری پر سخت تلخ کلامی ہو گئی۔ ایک بندہ کہہ رہا ہے اتنی بھی سیکیورٹی نہ دو تو کچھ خیال کرنا چاہیے۔ جو بھی ہو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے

27/08/2026

Aik aise duniya jaha baraf he baraf…

16/08/2026

Ye dewar tuti tu sab kuch hatam !

Category

Website

Address


Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna time ayega posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Mardan.