KSA Brand

KSA Brand

Share

Vedio Editor
Sports

Photos from KSA Brand 's post 11/09/2025

جونئیر جی کے ٹائگرز ٹیم
: Nawaz Alex
: Shehriyar Sherry AK-47

ٹیم کے جو اس ٹیم کو جونئیر
لیگ میں شاندار کارکردگی کے لیے رہنمائی فراہم کریں گے۔

جونئیر جی کے ٹائگرز ٹیم کے لیے
نے کٹس فراہم کی ہیں اور بہترین پرفارمنس پر انعامات دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

یہ ٹیم اس لیگ میں اپنی بھرپور شرکت کرے گی، اور ساتھ ہی کھلاڑیوں کو کی طرف سے تمام ضروری وسائل اور مدد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر طور پر پیش کر سکیں۔

کا یہ اقدام نہ صرف کھلاڑیوں کے لیے ایک زبردست موقع ہوگا بلکہ اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی بہترین پرفارمنس دکھانے کا ایک نیا موقع بھی ملے گا۔

:
GK Tigers Team Players
KEC Team Players

Team Owner:
🇵🇰🇦🇪

Team Sponsor:
🇵🇰🇦🇹

06/09/2025

31/08/2025

آل پاکستان اوپن گڑھی کپورہ سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی سے جاری ہے۔ اس ایونٹ کے فائنل کے لیے نے ایک اہم اور بہت بڑا اعلان کیا جوکہ سرپرائز ہوگا۔

اس ٹورنامنٹ کے ارگنائز جو کہ ہیں، ان کے لیے فائنل کی تقریب میں رکھا
گیا ہے۔

اس کے علاوہ ایونٹ کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے #امپائرز کو بھی خصوصی #سرپرائز دیا جائے گا۔

انشاءاللہ، یہ لمحہ نہ صرف بلکہ #امپائرز کی محنت کا بھی حقیقی اعتراف ہوگا، جو کی کمیونٹی کے لیے خوشی کا باعث بنے گا۔

:
Organizer Captain Aizaz Ali Khan
:
Best Umpires:
Shehriyar Sherry AK-47
Akmal Bhaii GK Legend
:
Best Commentator:
Fakhri GK Awais Qurban
:
Best Vedio Editor:
Syed Abuzar Bacha
Kashif LaLa
:
🇵🇰🇦🇹

Photos from KSA Brand 's post 23/07/2025

🏏🌟 Alhamdulillah 🌟🏏

My team won the Tournament Title and once again became the champion and I am proud of my team that they will continue to show similar success in the future.

GK Zalmi Captain:
GK Stars Captain:
GK Tigers Captain:

Best Bowler Of The Tournament

Best All-Rounder Of The Tournament


Specially Credit Goes To &

Team Owner:
🇵🇰🇦🇹

20/07/2025

🏏🌟 Alhamdulillah 🌟🏏
Two-Days Cricket Tournament
My Team has qualified for the final. This is the result of our team's hard work, unity and the grace of Allah.

All Time My Favourite Garhi kapura Fast Bowler
Specially Credit Goes To



Team Owner:
🇵🇰🇦🇹

Photos from GK TIGER's post 20/07/2025

Alot of Thank GK Tiger Team All Players & Also other Organizer Committee members.
I will always remember the respect you people have given me and I pray to Allah Almighty to keep you people happy and successful always.

From:
🇵🇰🇦🇹

18/07/2025

Alot of Thank GK Tiger Team players & Organizers committee InshaAllah I will support this Great Tournament forever and also GK Tiger Team.

From:
🇵🇰🇦🇹

انجینئر سہیل احمد کا تہہ دل سے شکریہ
ہم جی کے ٹائیگرز کی پوری ٹیم کی جانب سے انجینئر سہیل احمد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گڑھی کپورہ کے فری کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین آل راؤنڈر شہریار شیری کو انعام کے طور پر جوتوں کا تحفہ دیا۔
انجینئر سہیل احمد نہ صرف کرکٹ سے محبت کرتے ہیں بلکہ نوجوان ٹیلنٹ کو حوصلہ دینے اور اُن کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے میں بھی ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔ ان جیسے لوگ ہی کھیل کے میدانوں کو آباد رکھتے ہیں اور نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسے سپورٹس لور ہمارے علاقے میں موجود ہیں۔
شکریہ سہیل بھائی – آپ واقعی نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل ہیں۔ 🏏👟💐

Photos from KSA Brand 's post 18/07/2025

On my behalf, I would like to express my deepest gratitude to all the organizing committee members of the free cricket tournament who organized a wonderful tournament and ended their tournament with a wonderful final today. In my absence, they prepared a great gift for me. I was very happy and I admire young people who are bright lights for the future of our village.

Engr Irfan Ali Shah,Ubaid Khan, Shehriyar Sherry, Salman Sallo,Awais Jani, Talat Khan, Abdullah & Hamza

PATHAN XI All Team players

KEC Team

:
Engr Sohail Ahmad 🇵🇰🇦🇹

16/07/2025

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

16/07/2025

Get Ready For Event:
Vs
:18-07-2k25 ( )

KEC Team Owner:
🇵🇰🇦🇹
Best Of Luck For Both Teams

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Kot Ismail Zai Garhi Kapura Mardan
Mardan
23200