Sahibzada Sultan Muhammad Safdar Ali
Belongs to a spiritual Family Sufi Saint Hazrat Sultan Bahoo Captain Pakistan tent pe***ng team
الحمد للہ مبارک پاکستان اللہ پاک کے کرم سے پاکستان ورلڈ کپ کے لئیے کوالیفائی کر گیا عمان میں منعقد ورلڈ کپ کوالیفائی میں سب سے زیادہ سکور حاصل کیا بہت مبارک ٹیم سلطان محمد صغیر مظھر زرگر نے انفرادی مقابلوں میں تلوار کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا اور golden legend حاجی مہر تصور عباس لک نے تیسر روز رنگز لیمن اور ریلے میں انفرادی گولڈ میڈل حاصل کیا اور اس ایونٹ کے بہتریں کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا الحمد للہ
Champions back to home with great victory
21/09/2026
The Golden Legend
پاکستان فاتح، ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
سلطنتِ عمان میں منعقدہ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں قومی ٹیم نے مجموعی پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم سربلند کر دیا۔ پوری ٹیم، آفیشلز اور معاون عملے کو اس تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد۔
اس عظیم فتح کے سب سے نمایاں ہیرو، پاکستان کے لیجنڈری کھلاڑی:
The Golden Legend
Tasawwar Abbas Lak
آخری روز جب مقابلہ اپنے عروج پر تھا، تصور عباس لک نے فولادی اعصاب اور غیر معمولی مہارت سے تین مشکل ترین مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کی فتح پر مہر ثبت کر دی:
Ring and Peg
Lemon Slicing
Relay Single Line
انہوں نے مجموعی مقابلوں کا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کیا اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ وہ دباؤ میں نہیں ٹوٹے، بلکہ پاکستان کی فتح کا راستہ بن گئے۔
سوڈان ورلڈ کپ کوالیفائرز اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کے بعد عمان میں ایک اور گولڈ میڈل ثابت کرتا ہے کہ تصور عباس لک محض ایک کھلاڑی نہیں، پاکستان ٹینٹ پیگنگ کی پہچان اور حقیقی فاتح ہیں۔
محمد صغیر زرگر نے بھی تلوار کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل، جبکہ مجموعی انفرادی مقابلوں میں سلور میڈل اور دوسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
یہ صرف میڈلز کی جیت نہیں، یہ پاکستان کے پرچم، قومی وقار اور پاکستانی گھڑ سواروں کی عالمی برتری کی فتح ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
20/09/2026
Alhamdulillah Congratulations to Pakistan over All winner of the event and also qualify for World Cup Mubarak congratulations to Team Sultan Sagheer Zargar gold medal for sword and over All silver medal Tasawar Abbas gold medal Last day and over All event gold to you man you prove your Mentors vision is the best
Practice
انشااللہ سلطان انٹرنیشنل سٹائل نیزہ بازی ٹورنمنٹ چھبیس ستائیس اکتوبر کو خوشاب میں منعقد ھونے جارھا ھے جس میں مدعو کئیے گئے سوار صاحبان حصہ لے سکیں گے
Training time
Sultan podcast
زکر امام عالی مقام
Category
Website
Address
Mianwali District
Mianwali
42200
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Sultan Muhammad Safdar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
