Shahid khan

Shahid khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid khan, Health/Beauty, Mirpur.

17/11/2025
06/12/2023

ہارٹ اٹیک اور گرم پانی
ایک بہت اچھی تحریر جسے پڑھنے میں صرف دو منٹ لگیں گے۔

چینی اور جاپانی لوگ اپنے کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے گرم پانی پیتے ہیں۔ شاید اب وقت آ چکا ہے کہ ہم بھی کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے گرم پانی پینا شروع کر دیں۔
بلاشبہ کھانے کے ساتھ ٹھنڈ ا پانی پینا اچھا لگتا ہے ، لیکن ٹھنڈا پانی پینے سے کھانے میں موجود چکنائی جم جاتی ہے جسکی وجہ سے کھانا ہضم کرنے کا عمل سُست ہو جاتا ہے۔ اور جب یہ چکنائی جسم میں موجود ایسڈ کے ساتھ ملن کے بعد intestine کے ساتھ جم جاتی ہے۔ اور پھر آخر کار سرطان کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ لہذا کھانے کے ساتھ گرم پانی اور سوپ پینا بہتر ہے۔
ہارٹ اٹیک کی عام علامات
سب سے پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ ضروری نہیں کہ ہر ہارٹ اٹیک کی علامت بائیں بازو میں درد ہو، جبڑے میں شدید درد بھی ہارٹ اٹیک کی ایک علامت ہے۔
کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے ہارٹ اٹیک کے وقت سینے میں بالکل بھی درد نہ ہو۔
متلی اور بہت زیادہ پسینہ بہنا بھی عام علامات ہیں۔ 60 فیصد لوگوں کو سوتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہوتا ہے اور پھر وہ کبھی نہیں جاگتے۔
جبڑے میں درد کی وجہ سے انسان گہری سے گہری نیند سے بھی بیدار ہو جاتا ہے۔
اس لئےہمیشہ خیال رکھیں، کیونکہ آپ کو جتنی زیادہ معلومات ہونگی ، ہارٹ اٹیک کے بعد بچ جانے کے چانسز اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔
اس بات کو جتنا زیادہ پھیلا سکتے ہیں پھیلائیں۔ کیا معلوم آپکی پہھلائی ہوئی معلامت کی بنا پہ کسی کی جان بچ جائے۔
خود بھی پڑھیں اور دوسروں سے بھی ضرور شئر کریں

31/10/2023
Photos from ‎ہمروتہ نیوز‎'s post 03/06/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mirpur