Muhammad Yasir raza
Muhammad Yasir raza AlMadni
M.A arbic +M.A islamic studies in Grade A+ Jamiya tul madina Gujrat PANJAB PAKISTAN
28/11/2025
اھل السنۃ والجماعۃ کے درخشندہ ستارے حکیم الامت سلسلہ قادریہ کے عظیم بزرگ
دعوت اسلامی زندہ آبادہ
قائد اھل سنت الشاہ امام احمد نورانی صدیقی رحمہ اللہ
(موضوع )
نوافل پڑھنا کب بے وقوفی ہے
محقق العصر مفتی حسن رضا یلدرم صاحب دامت برکاتہم العالیہ
موضوع
" کیا احناف کے نزدیک تروایح کے بغیر روزہ نہیں ھوتا "
محقق العصر مفتی حسن رضا یلدرم صاحب حفظہ اللہ
مناظرہ راولپنڈی مابین مولوی مختار علی رضوی سیرانی و مولوی امتیاز شاہ کاظمی
کا اختتام ھوا
مناظر اول مولوی مختار علی رضوی سیرانی صاحب نے کہا خطاء اجتہادی پر اجر و ثواب ثواب ھوتا ہے
مناظر ثانی مولوی امتیاز شاہ کاظمی صاحب نے کہا
خطاء اجتہادی پر اجر و ثواب ھوتا ہے
اب مسئلہ یہ تھا کہ ڈاکٹر اشرف آصف صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے قضیہ فدک میں خطاء اجتہادی کی نسبت کی تھی
دونوں مناظر کہتے ہیں نسبت تھی
ہمارا سوال پوری ملت سے یہ ہے کہ جب خطاء اجتہادی اجر و ثواب ہے ،پر اتفاق ہے تو اجر و ثواب کی نسبت کسی بھی پاک ہستی کی طرف کر دینے سے بے ادبی گستاخی یا غیر مناسب کس کلیہ کے تحت بنتا ہے ؟
یقینا نہیں بنتا تو پانچ سال سے شور و غوغا کیوں کیا گیا ؟
اسی لیے ہم پہلے کہتے تھے کہ جب تصفیہ مابین سنی و شیعہ پڑھ کر وضاحت کرو گے
تسلیم کر لو گے
آج عبارتِ تصفیہ پڑھی تو فقط اجتہادی خطاء کو اجرو ثواب ہی نہیں مانا بلکہ وضاحت میں خطاء معصیت تک کے الفاظ بول گے
اتنا آسان نہیں نصابِ سید مہر علی شاہ گولڑوی رضی اللہ عنہ ، معلوم چل گیا ھو گا کہ نام رکھنا گلستان مہر علی اور ہے اور گلستان مہر علی کے پھولوں کی پہچان اور ہے
خدا تعالیٰ ھدایت کا نور عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
کتبہ
محمد یاسر رضا قادری ماتریدی
الفاضل جامعۃ المدینہ گجرات پنجاب پاکستان
30- 12 -2024
بروز پیر شریف
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mirpur
