Sonia
✨ Sonia | Creating my own sunshine
💫 Do support and follow me
💖 Simple girl with powerful vibes
Mughy PUBG ka account chye
لاڈلی عورت کبھی نہیں ہارتی _"
پورے جہان کی عورتیں میسر ہونے کے باوجود
مرد کی ساری نوازشیں اور محبت فقط اپنی لاڈلی عورت کے لیے ہوتی ہیں 🥰
میں الگ ہوں
ہر کیفیت میں الگ
دکھ بتانے میں
خوشی جتانے میں
روٹھنے میں
منانے میں
اور شائد خود کا
بوجھ اٹھانے میں
ہاں میں الگ ہوں __
میں سمجھتی تھی
تمہارے شجر کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں
اس کے لئے مر جاتے ہیں
تم سے شناسائی کے بعد یہ علم ہوا
تم لوگ جس سے محبت کرتے ہو
اسے مار دیتے ہو ......
ڈرتی ہو ؟؟
ہاں
کس چیز سے ؟؟
دوست بنانے سے
تعلقات بڑھانے سے
دل لگانے سے
کیوں ؟؟
کیونکہ لوگ چھوڑ جاتے ہیں
یا لوگوں کو چھوڑنا پڑ جاتا ہے
پھر کیا کرنا ہے ؟؟
اللّٰہ کو دوست بنانا ہے
اسی سے تعلق بنانا ہے
اسی سے دل لگانا ہے
نہ وہ چھوڑ کر جاتا ہے
نہ اسے چھوڑنا پڑتا ہے
جب لوگ آپ سے کہیں،
کہ وہ آپ سے محبت کرتے ہیں
یا آپ کا خیال رکھتے ہیں ،
تو حد سے زیادہ پر سکون نہ ہو جائیں
اصل سوال یہ ہے کہ کب تک؟؟
احساسات ختم ہو جاتے ہیں
ترجیحات بدل جاتی ہیں
لوگ موسموں کی طرح بدلتے ہیں
جو چیز آج دائمی لگتی ہے ،
وہ کل بغیر کسی اطلاع کے ختم ہو سکتی ہے،
عورت دنیا کا ہر دکھ برداشت کر سکتی ہے
لیکن وہ یہ پچھتاوا
کبھی دل سے نہیں نکال پاتی
جو اس نے ایک غلط انسان پر
اپنی پاکیزہ جذبات اور وقت ضائع کر دیا
جہاں تک میرا تعلق ہے میں چیزوں کو ان کے نام سے ہی پکارتی ہوں
جیسے کہ
رات ، *رات* ہے
اور شاعری ، *شاعری* ہے
محبت ، *محبت* ہے ۔۔۔۔
اور *تم*
آہ___تم تو میرا *دل* ہو🥺
ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟
ہمارے لہجے کی تلخی کو تو سب دیکھ لیتے ہیں اور ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو دکھائی نہیں دیتی
*میں نے ماحول کی آنکھوں کی عبارت پڑھ کر*
*دل کے مفہوم سمجھنے کا ہنر سیکھا ہے*
*میں نے مصنوعی رواداری کی ضربیں کھا کر*
*اپنی ہی زات کے اندر کا سفر دیکھا ہے*
Address
Chongi No9
Dera Ghazi Khan
6100
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sonia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
