Aqeel Sial Official
Official_
Page _
Follow_
Me _
Guy's _
�� _
24/12/2023
*انسانی تعلقات میں فاصلہ رکھنا ڈرائیونگ کے دوران گاڑیوں کے درمیان فاصلہ رکھنے کے مترادف ہے کیونکہ یہ جان لیوا تصادم سے ضروری تحفظ ہے...*
17/12/2023
It's true 🙂
17/12/2023
مچلتے رہتے ہیں زہنوں میں وسوسوں کی طرح😊
من پسند لوگ بھی وبالِ جان ہوا کرتے ہیں❤🔥😊
🖤💔😥
09/12/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ
آگر آپ آنلائن ورک کرنا چاھتے ہیں پر پیسے نہیں ہیں ⭕❌
تو پریشانی کی کوئی با ت نہیں ابھی ہماری ٹیم جوائن کریں اور بہت ہی کم انویسٹمنٹ میں بہت زیادہ earnings کرے گارنٹی کے ساتھ 💯
بہت سے لوگ ہماری ٹیم سے یہ فا ئد ہ اٹھا کر بہت اچھی ارننگ کر رہے ہیں۔💯 الحَمدُاللّہ
اپنے اور اپنے گھر والوں کے اچھے مستقبل کیلئے آج ہی رابطہ کریں۔03088879557 Whatsapp
انشاء اللہ آپکو ما یوسی نہیں ہو گی۔
کوئی شک نہیں ،کہ اللہ محنت کرنے والوں کے ساتھ ہے 💯
30/11/2023
Point 💯
30/11/2023
چھوٹی چھوٹی غلطیاں پر رشتے ختم نہیں کرنے چاہیے *یہاں* پر کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا غلطیاں سب میں ہوتی ہیں رشتے تو نبھائے جاتے ہیں کچھ برداشت کر کے بھی اور کچھ درگزر کر کے بھی🙂💯
27/11/2023
*مختصر یہ کہ تمہیں دل سے چاہا ہے....* ❤💞🖤🌺.*اور طویل یہ کہ آخری سانس تک چاہے گے ۔۔۔۔💞❤🖤*
27/11/2023
کیا کبھی آپ نے ایسی تنہاٸ سہی ہے کہ رات کٹ جاۓ لوگوں کے واٹس ایپ سٹیٹس دیکھتے دیکھتے۔۔۔۔۔
یا فیسبک سکرول کرتے کرتے،آنکھیں موباٸل سے چپکاۓ رکھے!!
اور آخر میں آپ کے چہرے پہ بس ایک تلخ مسکراہٹ ہو کہ ان گرتے پڑتے بھاگتے لوگوں میں آپ کہاں رکے ہوۓ ہیں؟
کیوں رکے ہوۓ ہیں؟
آپ کی تنہاٸ کی وجہ کیا ہے؟
اگر آپ نے ایسی تنہاٸ نہیں جھیلی تو خوش رہیں کیونکہ یہ تنہاٸ انسان کو وہ دکھاتی ہے جس کا کوٸ وجود نہیں ہوتا،وہ سناتی ہے جو کسی نے کہا ہی نہیں ہوتا، اور وہ کرواتی ہے جو سہی نہیں ہوتا____!
فضول بیٹھ کر facebook چلانے کی بجائے روزانہ کے دو گھنٹے ٹائم دے کر3000سے5000کما سکتے ہیں آپ کوئی بھی بہن بھائی رابطہ کر سکتا ہے
WhatsApp 03088879557
