Pakistani awaaam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistani awaaam, Health/Beauty, multan khudadad wasti, Multan.
Tanveer pardesi ❌🌉✓hajipur
بچوں کو اغواء کرنے والی ٹیم
04/10/2022
کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا گیا۔ لیکن تعجب کی بات یہ ھے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے۔ چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا۔ جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا:- کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ھے۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ھے کتوں کے ساتھ کتے دوڑتے ہیں شیر اور چیتے نہیں
اس لئے ہمیں اگر خود پر یقین ہو کہ ہم بہترین ہیں تو اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہم خود کو ثابت کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ مقابلہ کرلیں بلکہ چپ رہ لیں۔۔۔۔
Kabaddi 10 2,2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan Khudadad Wasti
Multan
555
