Orhan Haseeb Edits

Orhan Haseeb Edits

Share

Information, Fun & Entertainment

08/08/2026

جشن آزادی کی اہمیت

08/08/2026

"بابا! یہ جشنِ آزادی کیوں منایا جاتا ہے؟" 🇵🇰
اورحان کے اس معصوم سوال کا بابا نے اسے پاکستان کی آزادی اور قائدِ اعظم محمد علی جناح کے بارے میں خوبصورت انداز میں بتایا۔
اورحان نے بھی جشنِ آزادی کی تیاری کی، پاکستان کا بیج لگایا، ماتھے پر سبز ہلالی پرچم والا ربن باندھا اور خوشی سے پاکستان کا پرچم لہرایا۔ 🇵🇰❤️
بچوں کے لیے محبت، تعلیم اور وطن سے محبت کا خوبصورت پیغام۔
آپ بھی کمنٹ میں بتائیں: آپ جشنِ آزادی کیسے مناتے ہیں؟ 🇵🇰👇

Pakistan Independence Day, 14 August Pakistan, Jashn e Azadi, Pakistani Kids, Urdu Kids, Baba Orhan, Pakistan Zindabad, Quaid e Azam, Kids Animation, Pakistani Animation
#14اگست #پاکستان

07/08/2026

🎉 آزادی کا جشن، خوبصورت ماحول، اور ایک مزاحیہ پوڈکاسٹ!
🎙️ مس پارسہ نے اورحان سے پوچھا: "آپ اتنی شرارتیں کیوں کرتے ہیں؟"
اورحان کا جواب سن کر آپ بھی مسکرا اٹھیں گے! 😄
اگر ویڈیو پسند آئے تو: ❤️ Like کریں 💬 Comment کریں 📤 Share کریں 👍 ہماری پیج کو Follow کرنا نہ بھولیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

06/08/2026

کبھی کبھی ہم جلدی میں دوسروں کی محنت کا اندازہ لگائے بغیر رائے قائم کر لیتے ہیں۔ اس خوبصورت کہانی میں دیکھیں کہ کیسے ایک بہن اپنے بھائی کے لیے محبت سے کھانا بناتی ہے، اور آخر میں اس کا سرپرائز سب کا دل جیت لیتا ہے۔ 🥰
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Share 📲 ضرور کریں، اور ایسے مزید خوبصورت فیملی شارٹس کے لیے Follow کریں۔

05/08/2026

This short video features a young Muslim girl beautifully reciting the Third Kalima (Kalima Tamjeed) to help children and families learn and remember this important Islamic remembrance.
May Allah ﷻ bless our children with knowledge, strong faith, and love for Islam. Ameen. 🤍
Third Kalima (Kalima Tamjeed):
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
💚 Like • Share • Follow for more Islamic videos for kids.
Hashtags:

04/08/2026

May Allah bless our children with strong Imaan, love for Islam, and beautiful character. Ameen. 🤲
Second Kalima (Kalima Shahadat):
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﷺ
If this video touched your heart, please Like, Share, and Follow to support more Islamic content for children. 💚
Hashtags:

04/08/2026

Orhan Haseeb a 4 years old kid recieting Kalma Tayiba

31/07/2026

Heat Stroke Awareness Message By Rescue 1122 Punjab.

Be Prepare. Be Safe

31/07/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan