Hakeem Khalid Mehmood

Hakeem Khalid Mehmood

Share

♂️کمزور سپرمز، ابتدائی ویریکوسل Pcos ، فیلوپن ٹیوب بلاکیج سمال ایگز سے نجات،۔ 🌿، مطب الخیر (رجسٹرڈ) ایم اے جناح روڈ، ملتان 03007570935

08/09/2026

ابھی کچھ دیر قبل اسلام آباد کے ایک ساتھی جو اس وقت ٹورنٹو کینیڈا میں مقیم ہیں ان سے فون پر بات ہوئی ۔۔۔۔۔۔
کہتے ہیں میں 11 سال تک ملحد رہا ۔۔۔۔ اور 11 سال تک میری والدہ مجھے " آیت الکرسی " کا دم کیا کرتی تھیں ۔۔
کہتے ہیں گزشتہ برس میں نے آیت الکرسی کا ترجمہ اور تفسیر صرف اس لئے سمجھنے کی کوشش کی کہ والدہ کو بھی اپنے جیسا بنا لوں ۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اور وہ مجھ پر اپنا دم کرنا بند کر دیں ۔۔۔۔ تقریبا 40 سے زائد مفسرین کی آراء پڑھیں ۔۔۔ اور اللہ نے مجھے ہدایت دے دی ۔۔۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ 5 جماعتیں پاس ہیں ۔۔۔ انہی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہیں ۔۔۔ اور ان کی والدہ کو ترجمہ نہیں آتا ۔۔۔ پنجابی خطباء کو شوق سے سنتی ہیں ۔۔۔۔ ان کو بس قرآن اوپر سے دیکھ کر ناظرہ پڑھنا آتا ہے ۔۔۔ اور مسنون اذکار یاد ہیں ۔۔۔۔
کہنے لگے انکی والدہ نے آیت الکرسی کا دم کرنا آج بھی نہیں چھوڑا ۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے تقریبا 80 سے زائد ملحدین کی کتابیں خرید کر پڑھیں ۔۔۔۔ جس دن اللہ نے ایمان کی دولت سے نوازا ۔۔۔۔ اسی دن سے علمیت کا فخر اور غرور ختم ہو گیا ۔۔۔ ان تمام کتابوں کو ایک ایک کر کے جلا دیا ۔۔۔۔
کہنے لگے ابھی صرف قرآن مجید ، تفسیر احسن البیان ۔۔۔ اور دار السلام کی صحیح البخاری کتابوں کے ریک میں موجود ہے ۔۔۔۔ اور میں پسند کرتا ہوں کہ گمنام رہ کر اللہ کا دین سیکھوں ۔۔۔۔
یہ روداد سناتے ہوئے انہوں نے اپنا نام مینشن نہ کرنے کی شرط پر آپ سے شئیر کرنے کی اجازت دی ۔۔۔۔۔
ایمان اور توکل اور کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟؟؟
ایک 5 جماعتیں پاس بوڑھی ماں ۔۔۔۔۔
جس کا بیٹا مغرب کی ترقی یافتہ لبرل سیکولر تہذیب کا شہری ہے اور مادیت پرستی میں کھو چکا ۔۔۔۔ ڈالر کی ریل پھیل نے اس سے اسکا دین چھین لیا ۔۔۔ لیکن اس ماں نے مسلسل 11 برس ۔۔۔ آیت الکرسی کا دم کرنا اپنے بیٹے کو نہ چھوڑا ۔۔۔۔۔ اور اسکا نتیجہ کہ بیٹا واپس ایمان کی طرف لوٹ آیا ۔۔۔۔۔
بظاہر بہت سے چھوٹے چھوٹے اعمال ۔۔۔ ہمیں بہت بڑے بڑے شیطانی معاملات سے محفوظ رکھتے ہیں ۔۔۔ ہم صرف سستی اور کاہلی کی وجہ سے انہیں ترک کر دیتے ہیں اور پھر بڑے نقصانات اٹھاتے ہیں ۔۔۔۔
اللہ ہمیں بھی ایسا ایمان دے ۔۔۔ اور اس ایمان کے ثمرات اس دنیا و آخرت میں انجوائے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ ازقلم : عبدالسلام فیصل

07/09/2026

تولیدی جرثوموں کی کمی، کمزوری، ویریکوسیل اور امراضِ نسواں سے نجات، 📍مطب الخیر ملتان

Photos from Hakeem Khalid Mehmood's post 07/09/2026

موصوف نے 2021 میں ٹنڈو اللہ یار سندھ کے ایڈریس پر الخیر سیمن بینک کورس منگوایا۔۔رب تعالی نے یہ بیٹا تھافرمایاتھا،الحمدللہ
بھائی نے اب اگلا کورس منگواتے ہوئے بتایا ہے کہ اب دو سال سے حمل نہیں ہو رہا تب آپ سے دوائی منگوائی تھی تو اللہ تعالی نے بیٹا عطا کیا تھا

Photos from Hakeem Khalid Mehmood's post 07/09/2026

شادی کے تین سال بعد مطب الخیر ملتان سے علاج کروایا ، رب تعالیٰ نے بیٹی عطاء کی، چھٹے سال بیٹا عطاء فرمایا،الحمدللہ۔ٹنڈو آدم سندھ
حکیم خالد محمود مطب الخیر ملتان

07/09/2026

یہ جو لوگ ٹوٹکے بتاتے ہیں یا سب کیلئے ایک ہی نسخہ بتاتے ہیں وہ صرف اپنی ویڈیوز وائرل کرنے کیلئے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں
سب کیلئے ایک ہی نسخہ تجویز کرنا جہالت ہے،
مرض کے علاج سے پہلے وجہ ڈھونڈی جاتی ہے
حکمت کے اصول کے مطابق ہر مریض کے مکمل مسائل مزاج وزن عمر اور موسم کے مطابق الگ الگ نسخہ تجویز کیا جاتا ہے،
مثال کے طور پر اگر کسی کا مزاج گرم ہے تو اسے گرم دوائ نہیں دی جا سکتی، اگر کسی کا مزاج ٹھنڈا ہے تو ٹھنڈی دوائ نہیں دی جاسکتی، اگر کسی کا معدہ کا مسلہ ہے یا جگر کا مسلہ ہے یا گردوں کا مسلہ ہے تو سب کیلئے الگ نسخہ تجویز ہوگا تاکہ کسی قسم کا کوئ نقصان نہ ہو اور مریض کے مزاج اور باقی مسائل کے موافق ہو،یہ نہ ہو کہ ایک مرض کے علاج کیلئے نسخہ استعمال کریں اور اس سے باقی مسائل بڑھ جائیں تو پھر ایسے علاج کا کیا فائدہ؟
علاج سے پہلے اپنے مزاج اور مرض کی وجہ کی تشخیص کروائیں پھر علاج شروع کریں
شوگر کے مریض کو میٹھی چیزیں استعمال نہیں کروا سکتے، بلڈ پریشر کے مریض کو نمک والی چیزیں استعمال نہیں کروا سکتے، نزلہ کھانسی والے کو ٹھنڈی چیزیں نہیں کھلا سکتے۔
ہر دوائ بتانے والا حکیم نہیں ہوتا۔
پہلے تشخیص کروائیں۔ پھر علاج۔۔
اگر تشخیص نہیں ہوگی تو علاج کیسے ہوگا
مرض کا علاج کرنے سے پہلے مرض کی وجہ ڈھونڈی جاتی ہے۔
اگر آپ کو شدید قبض ہو جائے تو آپ کو پیٹ میں درد گیس تبخیر سر میں درد اور بخار بھی ہوگا، تو کیا آپ بخار اور سر کے درد کا علاج کریں گے یا پیٹ کے درد تتبخیر کا علاج کریں گے یا پہلے قبض کا علاج کریں گے؟
ظاہر ہے آپ پہلے قبض کا علاج کریں گے تو پیٹ کا درد تبخیر گیس ختم ہوگا تو بخار بھی ختم ہو جائے گا۔
لیکن اگر آپ بخار دور کرنے کے چکر میں پڑیں گے یا گیس تبخیر وغیرہ کا علاج شروع کر دیں تو مسائل مزید بڑھ جائیں گے اور پیچیدہ ہوتے جائیں گے۔
مزید مشورے کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
حکیم خالد محمود 03007570935 مطب الخیر ملتان

07/09/2026

مقوی خاص
دو دانے مربہ آملہ کھا کر کھجور کشمش بادام سیب کا ملک شیک بنا کر پی لیں
جلد حمل ہو جائے گا۔ خون کی کمی کے باعث پیش آمدہ مسائل کے لئیے بہترین ہے۔ حکیم خالد محمود مطب الخیر ملتان 03007570935

06/09/2026

جلالپور بھٹیاں،شادی کے9 سال بعد الخیر سیمن بینک کورس کے استعمال سے بانجھ پن کا خاتمہ،رب تعالیٰ نے بیٹی عطاء فرمائی،الحمدللہ🌹🕋♥️

مطب الخیر ملتان 03337570935

06/09/2026

ماں اپنے لخت جگر کی لحد پر لیز چپس اور کولڈ ڈرنک ڈال رہی ہے 🥺

06/09/2026

یہ ہوتی ہے دور اندیشی واپڈا نہ ہوتا تو بہت بڑا نقصان ہو جانا تھا...🤩🤩

06/09/2026

6 ستمبر ڈیفنس ڈے کی دعا
یااللہ مجھے بھی ڈیفنس میں بنگلہ عطا فرما ۔آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan
66000