Atif Writes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atif Writes, Health/Beauty, Muzaffarabad.
15/09/2022
میں جب انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر ابا جی نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
میں نے کہا ابا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا اَیدا کی فَیدہ
میں نے جوش میں آ کر کہا ابا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد میں نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم کرکے ابا جی کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔
تب ابا جی نے میرے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولے 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا جیڑا توں ثابت کیتا او تُوں کھا لے🙄😐
نتیجہ:- ابا فیر ابا ہی ہوندا اے
15/09/2022
اس کار کے مالک کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔ اس نے ایک ماہ تک اپنی گاڑی سٹارٹ نہیں کی جب تک کہ اس ڈوو (فاحتہ) نے اپنے انڈے نہ نکالے۔
وہ کہتا ھے "جیسا اس نے اپنا گھونسلہ بنانے کے لیے میری کار کا انتخاب کیا، میں اس کا ساتھ دوں گا۔"
انسانیت کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے جو حساس انسانوں کی میراث ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Muzaffarabad
