Qamar zaman

Qamar zaman

Share

On day you will search for me but will be no more to intertain you

29/03/2025


پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں

پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست

پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا

ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ

پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی

پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا

پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے

پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے.........

11/03/2025
Photos from Qamar zaman's post 14/07/2024

تماشا ہے یہ سارا صرف چلتی ہوئی سانسوں کا۔
خواہشوں کے جو مینار ہیں ایک ہچکی کی مار ہیں۔

16/06/2024

تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ھو

Photos from Qamar zaman's post 09/05/2024
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Batkanal
Muzaffarabad
13100