Shafqat Ali

Shafqat Ali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafqat Ali, Health/Beauty, Muzaffarabad.

26/09/2024

جو اللہ تعالیٰ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چائیے کے مہمان کا احترام کرے (الحدیث )
کچھ ہمارے بھائی ڈاکٹر ذاکر نائیک عالم دین کی پاکستان آمد پر ناراض ہیں وسعت ظرفی کا مظاہرہ کریں۔تعصبا ت اور گروبندی سے بالاتر ہو کر خدمات کو دیکھا جاٸے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک عالمی شخصیت ہیں مسلک سے ہٹ کر وہ ایک مسلمان ہیں
مبلغ اسلام ہیں کئی ہزار لوگ ان کے ہاتھ پر مشرف با اسلام ہوئے پاکستانی عوام کے مہمان ہیں مہمان کے احترام کا حکم خود سرکار مدینہ نے دیا ہے۔
دل سے خوش آمدید کہیں۔

22/09/2022

ضروری نہیں ہر ٹوٹا ہوا انسان آپکو روتا ہوا ملے

کوہی اپنی مسکراہٹ کے پیچھے لاکھلاکھوں درد چھپاۓ بیٹھے ہوتے ہیں

17/06/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Muzaffarabad