Tahir Rasheed Butt Kashmiri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Rasheed Butt Kashmiri, Health/Beauty, KASHMIR, Muzaffarabad.
من حیثء قوم کچھ بھی ہو، سنی ہو یا شعیہ
ملت کے پاسباں کو نہ کچھ اس سے واسطہ
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالات کے بدلنے کا
Free P🇵🇸&..K🍁
13/05/2026
اے دشتِ آرزو مجھے منزل کی آس دے
میری تھکن کو گردِ سفر کا لباس دے
پروردگار تو نے سمندر تو دے دئے
اب میرے خشک ہونٹوں کو صحراء کی پیاس دے
فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سےلڑ سکیں
اس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے
Welcome Rally JI Gurass Valley Neelum 🇸🇱
حبیب اللہ بٹ
نامزد امیدوار جماعت اسلامی حلقہ اپر نیلم
#حق-دو عوام کو بدلو نظام کو
اس بار جماعت اسلامی انشاء اللہ 💖
04/04/2026
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Alhumdullah Congratulations All Kashmirion
جنت نظیر وادی کشمیر اور کشمیر میں جنت جیسی وادی نیلم سبحان اللہ کیا خوب میرے رب نے بنایا ہے اسے ، ، ٹھندی ہوائیں ، برف پوش پہاڑوں ، چوٹیوں پر بادلوں کا جھرمٹ ، چشموں کا ٹھنڈا پانی ، آبشاروں کا گرنا یہ سب قدرتی شہکار دل کو سکون پہنچاتی ہیں ، اور اللہ کی حمد و ثنا بیاں کرنے پر مجبور کر دیتیں ہیں ❤️
My Paradise my Sweet valley 😍
کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا
امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام۔۔ ♥️
یوم شہادت یکم محرم الحرام
26/06/2025
قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 8123 دن مکمل
استقامت کو تیری سلام عافیہ !
Team Aafia Official
23/06/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
ٹر گئے یار محبتاں والے 🥹💔
اللہ پاک صدیق شاکر صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ، لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
مامون گیسٹ ہاؤس
کریم آباد
آپ جب نیلم ویلی کشمیر سیر و تفریح کے لٸے جانے کا ارادہ کریں تو ہم آپ کی مہمان نوازی کے لٸے حاضر ہوں گے ۔ تاوبٹ سے صرف پانچ منٹ پہلے مسافت پر واقع قدرتی حسن سے مالامال گاوں کریم آباد میں بہترین اور مناسب ریٹس والا مامون گیسٹ ہاوس میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
آن لاٸن بکنگ کے لٸے رابطہ نمبر
0 3 1 1 43 63 0 64
0 3 3 3 43 63 0 64
گیسٹ ہاوس نمبر
0 3 5 5 80 98 6 48
0 3 5 5 87 04 0 94
0 3 5 5 62 98 4 27
#تاوٹ #کشمیر #پاکستان #سیاحت #پہاڑ #فطرت
20/05/2025
*امـیـر اتـنـے ہیـں کـہ 40 کــروڑ ڈالـر کا جـہــاز گـفـٹ کـر دیـا اور کـم ظــرف اتـنــے ہیـں کـہ فـلـسـطـیـن مـیــں 1 وقـت کـی روٹـــی بھـی نـہ دے سـکــیـں*💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
KASHMIR
Muzaffarabad
