Ansar sadiq Kashmiri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ansar sadiq Kashmiri, Health/Beauty, Jalalabad Park, Muzaffarabad.
راولاکوٹ
#
ہجیرہ
عباس پور والوں کی جب باقی گاڑیاں ختم ہو گئیں تو وہ ٹریکٹر ٹرالی لے آئے۔
#9جون
ہجیرہ میں عوام کا سمندر۔
ابھی آدھے قافلے راستے میں ہیں🚩✊
#9جون #
-long-marh
سہولت کار مسجدوں میں جا کر اعلان کر رہے ہیں کہ لانگ مارچ کینسل ہو گیا ہے۔ اگر نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اللہ کے گھر سے بھی لوگوں سے جھوٹ بولا جا رہا ہے، تو مان لو کہ تم ہار چکے ہو۔ 9 جون کی کال برقرار ہے قافلے نکل رہے ہیں کسی افواہ پے دھیان نہ دیں۔
آخری حل
مظفرآباد اسمبلی پر عوامی راج
خواجہ مہران
۹ جون
یوم جنون #9جون #
27/05/2026
Eid Mubarak
24/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
23/05/2026
آزاد کشمیر میں بلا سود قرض اسکیم کے تحت نوجوانوں سے 500، 1000 اور 2000 روپے لیے گئے، 34 ہزار نوجوانوں سے اوسطاً 1200 روپے کے حساب سے رقم تقریباً 5 کروڑ بنتی ہے
شوکت نواز میر
I got over 90 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
12 نسربازوں کے منہ سے تو کبھی ہم نے مقبول بٹ اور یاسین ملک کا نام بھی نہی سنا۔یہ 12 نسربازوں بوٹوں والوں کے ٹاوٹ ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jalalabad Park
Muzaffarabad
