Travel with nadi

Travel with nadi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel with nadi, Health/Beauty, Muzaffarabad.

19/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں واقع خوبصورت وادی لیپہ اپنی دلکش قدرتی مناظر، سرسبز کھیتوں اور برف پوش پہاڑوں کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ مظفرآباد سے تقریباً 83 کلومیٹر دور واقع یہ حسین وادی سطحِ سمندر سے تقریباً 10 ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے،جہاں سال بھر ٹھنڈا موسم اور برفباری دیکھنے کو ملتی ہے۔
وادی لیپہ مختلف خوبصورت علاقوں نوکوٹ، کسیرکوٹ، ڈاؤ خان، لیپہ اور چننیان پر مشتمل ہے۔ یہاں دھان کے سرسبز کھیت، سیب کے باغات اور بہتے چشمے قدرتی حسن میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔ وادی کے بیشتر مقامات سے لائن آف کنٹرول بھی دیکھی جا سکتی ہے، جو آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کو الگ کرتی ہے۔
تاریخی طور پر وادی لیپہ کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کی کرناہ تحصیل سے رہا، تاہم اب یہ آزاد کشمیر کا حصہ ہے۔ یہ علاقہ ماضی میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا مرکز بھی رہا ہے۔
تقریباً 50 ہزار آبادی پر مشتمل اس وادی میں کشمیری زبان سب سے زیادہ بولی جاتی ہے، جبکہ پہاڑی، پوٹھوہاری اور گوجری زبانیں بھی مقبول ہیں۔ وادی میں موجود پیر سخی شاہین ٹوٹمار خان گلی کا مزار بھی عقیدت مندوں کی توجہ کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔

12/05/2026

میری جنتمیراکشمیر 🫀👀

10/05/2026

لیپہ ویلی #

05/05/2026

یہ کون سا گاؤں ہے #

03/05/2026

لائک کمینٹ کرنا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Muzaffarabad