Husnify
Welcome to Husnify—your go-to hub for premium, trendy beauty products designed to elevate your glow and vibe.
From flawless skincare to irresistible glam essentials, we curate products that don’t just enhance your look — they amplify your aura.
27/08/2026
ماشاءاللہ سے یہ اتنا بڑا آرڈر آج ہی فائنل ہوا ہے اللّٰہ پاک اس میں برکت عطا فرمائے آمین آپ سب بھی آمین بول دیا کریں ۔جب اپ کی محنت اس طرح کامیاب ہو کے سامنے آتی ہے تو اس کی خوشی ہی الگ ہوتی ہے ۔
نوٹ -بڑے آرڈرز اس طرح کے کارٹن میں ہی پیک ہو کے جاتے ہیں برائے مہربانی کوئی اعتراز مت لگائیں گا ۔🙂🙂🙂
اپ بھی اپنا آرڈر آج ہی بک کروانے کے لیے ۔
Whatsapp Number
0310-6178579
Velveque Beauty Range
کیونکہ تم خوبصورت ہو۔
Enjoy kfc😛😛
یہ سب آپ کے آرڈرز کی وجہ سے ہے۔
آپ آرڈرز کرتے رہیں اور ہم غریب کچھ مزدار کبھی کبھی انجوائے کرتے رہیں 😃😃😃
24/08/2026
Sunday k bad dekhaya jai ga 'Wala kam
Ab dekha ni ja raha 😭😭
خیر آپ اپنے آرڈرز بک کروانے کے لئے واٹساپ کریں
0310_6178579
بابا!😭
آپ میری زندگی کی وہ کمی جو کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔
اپنے بزنس کی کمائی سے خریدی ہوئی چیز کی خوشی ہی الگ ہوتی ہے…
جب کوئی چیز اپنی محنت کی کمائی سے خریدیں تو اس کے ساتھ صرف ایک چیز گھر نہیں آتی، بلکہ اپنی محنت کی ایک پوری کہانی ساتھ آتی ہے۔ وہ دن یاد آتے ہیں جب خاموشی سے محنت کی، تھکن برداشت کی، خود کو کئی بار سمجھایا کہ بس تھوڑا اور… ایک دن اپنے خواب ضرور پورے ہوں گے۔
یہ انگوٹھی شاید کسی اور کے لیے صرف ایک زیور ہو…
مگر میرے لیے یہ میری محنت، میرے صبر، میرے چھوٹے چھوٹے خوابوں اور میری کامیابی کی ایک خوبصورت یاد ہے۔
اپنی محنت کی کمائی سے خریدی ہوئی چیزیں مہنگی نہیں ہوتیں… وہ قیمتی ہوتی ہیں۔
کیونکہ ان میں پیسوں سے زیادہ اپنا پسینہ، اپنی دعائیں اور اپنے خواب شامل ہوتے ہیں۔
یہ سب آپ سب کی سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
اپ کے آرڈرز میری کامیابی کا اہم سنگ میل ثابت ہوے ہیں۔
Whatsapp
0310_6178579
🤍
اللہ پاک اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان کرے، دلوں کو سکون دے اور ہمارے گھروں کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔آمین🤲
جمعۃ المبارک ❤️
لوگوں کے پھینکے ہوئے پتھر ، اگر حوصلے سے اٹھائے جائیں تو کامیابی کی دیوار بن جاتے ہیں۔❤️
20/08/2026
آج ایک مزیدار چیلنج کرتے ہیں !
ہم اپنی چیزیں بیچتے ہوئے ہمیشہ چند الفاظ بار بار بولتے ہیں۔ جیسے بہترین کوالٹی ، مناسب قیمت , یا گارنٹیڈ , ۔ آج ان الفاظ کو سائیڈ پر رکھتے ہیں!
1. کمنٹ میں اپنی پروڈکٹ کی صرف ایک تصویر لگائیں۔
2. صرف دو جملوں میں بتائیں کہ یہ چیز کیوں خاص ہے۔ لیکن شرط یہ ہے کہ آپ نے بہترین ، مناسب ، اور کوالٹی کا لفظ استعمال نہیں کرنا,
دیکھتے ہیں کون سب سے الگ اور دلچسپ انداز میں اپنی بات لکھتا ہے !🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Okara
Okara
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 05:00 |
| Tuesday | 09:00 - 05:00 |
| Wednesday | 09:00 - 05:00 |
| Thursday | 09:00 - 05:00 |
| Friday | 09:00 - 05:00 |
| Saturday | 09:00 - 05:00 |
| Sunday | 00:00 - 23:45 |
