Ch Saleem
ہمیں ہی جرات اظہار کا سلیقہ ہے
خزاں کا قہط پڑا تو ہم ہی بولے گے ۔۔
کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دےکر
رگوں میں بہتی ازیتوں کا غرور توڑے..
01/11/2024
" زمہ دار آدمی خوبصورت آدمی سے بہتر ہے ."
چارلس ڈکنز
30/10/2024
" اپنے اصول خود بنائیں یا دوسرے آدمی کا غلام بنیں ."
ہینرک کرسٹوف
28/10/2024
کچھ لوگ آپ سے صرف اس وقت تک پیار کرینگے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں انکا فائدہ رک جائے وہاں ان کی وفاداری بھی ختم ہو جاتی ہے🖤🥀
وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی
کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے
انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ
وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے.
23/10/2024
"ایک شخص برائی کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اسے محدود کر سکتا ہے، لیکن وہ کبھی بھی بے وقوفی کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے شکست دے سکتا ہے۔"
22/10/2024
اس نظام کی بنیادوں میں ضرور کوئی خرابی ہے جو بہت زیادہ دولت تو پیدا کرتا ہے لیکن غربت اور محرومی ختم نہیں کرتا۔۔۔
میں اس جبر کہ نظام کو نہیں مانتا ۔۔👊
06/10/2024
"ہم زندگی فرعون کی اور عاقبت موسیٰ کی چاہتے ہیں"
واصف علی واصفؒ
چاہے کوئی مفتی ہو عالم ہو پروفیسر ہو ڈاکٹر ہو انجینیئر ہو فلسفی ہو اگر یزید کو رضی اللہ عنہ مانے تو ہماری نظر میں کچھ بھی نہیں ۔۔یہ فین فالونگ اور تعداد معنی نہیں رکھتی حق گوئی اور سچائی معنی رکھتی ہے ۔تعداد تو یزیدی فوج کی بھی لاکھوں میں تھی اس وقت کہ بڑے بڑے عالم و مفتی ،قاضی اس کہ حمایتی تھے ۔حسین ع حق پر تھا اور اکیلا تھا ۔حق آج بھی اکیلا ہے ۔۔۔۔
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
ملا کی اذاں اور ، مجاہد کی اذاں اور!
حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ۔
اسلام امن کا درس دیتا ہے ۔انتشار نفرت ، کنہ و بغض کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Riay Pur 40 Gd
Okara
56300
