Muharram

Muharram

Share

Islamic video. Personal videos. About Muharram.

*کرم پولیس نے تھانہ مرغان کے مختلف علاقوں میں 20 کنال سے زائد اراضی پر مشتمل لاکھوں مالیت کی افیون کی فصل کو تلف کرلیا*

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم نثار احمد خان PSP کی طرف سے واضح کردہ احکامات کی پیش نظر مقامی پولیس تھانہ ایس ایچ او مرغان آختر حسین بمعہ پولیس نفری نے تھانے کے حدود میں 20 سے زائد کنال اراضی پر مشتمل افیون کی کاشت کو تلف کر دیا پولیس پارٹی نے مرغان کے علاقے نوے کلے، کریگرو کلے، ماموزو کلے، مزرینہ کلے سمیت جابو کلے کے آس پاس دیہاتی علاقوں میں لاکھوں مالیت کے افیون کی کاشت کو تلف کر دیئے پولیس نے مزکورہ گاؤں میں زیر کاشت افیون کی فصل کو مکمل طور پر ختم کر دی اور دیگر مختلف علاقوں میں اس مکروہ دھندے کے خلاف سرچ آپریشن جاری رہے گا 

ڈی پی او کرم نثار احمد خان نے تھانہ مرغان پولیس پارٹی کو افیون کی فصل کو تلف کرنے پر شاباشی دی اور اس مکروہ کےخلاف مزید کاروائیاں کرنے کی احکامات جاری کیے گئے

دوسری جانب علاقائی عمائدین نے افیون کی کاشت کو تلف کرنے کی کارکردگی کو سراہا  اور مزید اس ناسور کے تلف کرنے کے لیے ہر قسم کی تعاون کی یقین دھانی کرائی جبکہ مزید انفارمیشن ہونے پر باقاعدہ کاروائی کی جائے گی ۔ 01/06/2024

*کرم پولیس نے تھانہ مرغان کے مختلف علاقوں میں 20 کنال سے زائد اراضی پر مشتمل لاکھوں مالیت کی افیون کی فصل کو تلف کرلیا* تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم نثار احمد خان PSP کی طرف سے واضح کردہ احکامات کی پیش نظر مقامی پولیس تھانہ ایس ایچ او مرغان آختر حسین بمعہ پولیس نفری نے تھانے کے حدود میں 20 سے زائد کنال اراضی پر مشتمل افیون کی کاشت کو تلف کر دیا پولیس پارٹی نے مرغان کے علاقے نوے کلے، کریگرو کلے، ماموزو کلے، مزرینہ کلے سمیت جابو کلے کے آس پاس دیہاتی علاقوں میں لاکھوں مالیت کے افیون کی کاشت کو تلف کر دیئے پولیس نے مزکورہ گاؤں میں زیر کاشت افیون کی فصل کو مکمل طور پر ختم کر دی اور دیگر مختلف علاقوں میں اس مکروہ دھندے کے خلاف سرچ آپریشن جاری رہے گا ڈی پی او کرم نثار احمد خان نے تھانہ مرغان پولیس پارٹی کو افیون کی فصل کو تلف کرنے پر شاباشی دی اور اس مکروہ کےخلاف مزید کاروائیاں کرنے کی احکامات جاری کیے گئے دوسری جانب علاقائی عمائدین نے افیون کی کاشت کو تلف کرنے کی کارکردگی کو سراہا اور مزید اس ناسور کے تلف کرنے کے لیے ہر قسم کی تعاون کی یقین دھانی کرائی جبکہ مزید انفارمیشن ہونے پر باقاعدہ کاروائی کی جائے گی ۔

15/04/2023
30/07/2022

Intizari muharram

Category

Telephone

Address


Lalmai
Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muharram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Parachinar.