Aorakzi
tariq khan
02/09/2022
دا ویډیو مې سخته خوښه شوه.
زنده باد!❤
14/08/2022
د آزادے جھنڈی دی کور تہ یوسہ
زما د ھر پختون حساب دی وشیی اورکزي ايجنسي کام ماموزي ،
11/08/2022
اخ ربه نن بیا زرګونه شاګـردان یتیمان شول🙏😭😭😭
09/08/2022
دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائگا کہ اپکا عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچھ سکتے ہیں ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے ابتک کسی کو کہا ہوگا کہ یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں کہیں بیمار عورتوں کو نہ پھیلائیں یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا لہذا حکومت کو چاہیئے کہ اس کیلئے کوئی مکینزم بنائیں تاکہ ہر کسی کیلے صحت دوست ہو نہ کہ نقصان دہ۔
06/08/2022
قریب قریب آجاو۔میں تمھیں بتاتا ہوں۔👇
ایبسلوٹلی ناٹ اس کو کہتے ہیں۔👇
31/07/2022
ان کا باپ ہمیں ریاست مدینہ بناکے دے گا😅🙏واہ عمران خان واہ
https://www.tiktok.com/analytics?lang=en&source=app
Log in | TikTok Log in or sign up for an account on TikTok. Start watching to discover real people and real videos that will make your day.
پتا نہیں اس کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیا کیسے تھا جس کو Anfal سپیلنگ نہیں آتا🤩 اور یہاں اس کو چند لوگ لیڈر بھی مانتے ہیں 🤣
وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف دینےکا فیصلہ اوگرا حکام کو عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو دینے کا حکم.
09/07/2022
اہم_بات
پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل ڈی میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے غنودگی طاری کرنے والے سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ سے یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔
ہمارا مقصد کیسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar
