Sadiqain Sadiq
Best Oil for hair
آج ڈی ایچ او ہیڈ آفیسر باجوڑ، گوہر ایوب خان صاحب کے ساتھ ایک خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر محترم الحاج سعید دلاور جان صاحب اور اقبال قریشی صاحب بھی ہمراہ تھے۔
الحمدللہ ڈی ایچ او صاحب کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی، اور انہوں نے اس کام کے لیے مثبت یقین دہانی کرائی۔
ان شاءاللہ جس مقصد کے لیے ہم گئے تھے، وہ بہت جلد پورا ہو جائے گا
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Shafi Ullah Khan
Bashir Khan Yousafzai
Amjad Utk
Ihsan Ullah
Muhammad Asim Qazi
WAseem Ulhaq
Fazal Anwar
Shah Yousaf Tajik
Sami Ullah
DNN Dir News Network
MaLak Nvid
محکمہ ایریگیشن کے دفتر میں متعلقہ افسر سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کا مقصد ہمارے اسٹیڈیم کی منہدم شدہ دیوار کے مسئلے پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
الحمدللہ گفتگو مثبت رہی۔ متعلقہ افسر نے یقین دہانی کرائی کہ عید کے بعد انشاءاللہ اس کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔
اس موقع پر ہر دل عزیز محترم الحاج قاضی وسیم الحق صاحب اور محمد علی بھائی بھی موجود تھے۔
امید ہے کہ جلد ہی اسٹیڈیم کی بحالی کا عمل شروع ہو جائے گا
Sadiqain Sadiq
Itbar Khan Mushwani
Bashir Khan Yousafzai
Amjad Utk
Ihsan Ullah
Fazal Anwar
WAseem Ulhaq
Sadiqain Sadiq
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Shafi Ullah Khan
Bashir Khan Yousafzai
Amjad Utk
Hussain Ullah
Badshah Shiekh
Fazal Anwar
District Lower Dir Police
Usama Khan
Shahda Khan
محترم محمد اکبر خان صاحب کے فرزند اور اضغر علی خان صاحب کے عزیز بھتیجا
محمد اعماد خان
کی سعودی عرب سے وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اس موقع پر الحاج جاوید کاکا جی صاحب، الحاج لعل باچا صاحب، قاضی وسیم الحق صاحب، بخت بلند صاحب اور سید دلاور جان صاحب بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ آپ کا سفر بخیرو عافیت کرے، اور آپ کی واپسی خاندان اور دوستوں کے لیے خوشی و برکت کا باعث بنے۔
Sadiqain Sadiq
Badshah Shiekh
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Fazal Anwar
WAseem Ulhaq
F Mula Pti
Bashir Khan Yousafzai
السلام علیکم
اللہ کے واسطے گزارش ہے کہ بجلی کی تاروں کے اوپر درختوں کو کاٹ دیا جائے۔
آج 9:30 بجے سے 12 بجے تک ہم نے پوری کوشش کی، لیکن مسئلہ حل نہ ہو سکا۔
انشاءاللہ کل دوبارہ کوشش کریں گے۔
یہ کام ہمارا اکیلے کا نہیں ہے، ماشاءاللہ ہمارے سب ساتھی ساتھ تھے۔ اس موقع پر
- قاضی وسیم الحق صاحب
سید دلاور جان صاحب
- مجید الرحمن بھائی
اور واپڈا کی طرف سے کامران بھائی موجود تھے۔
تمام متعلقہ حضرات سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں، کیونکہ تاروں پر درخت ہونے سے بڑے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
تعاون کا شکریہ
Dilawar Jan
Badshah Shiekh
Bashir Khan Yousafzai
Ihsan Ullah
Hussain Ullah
Amjad Utk
WAseem Ulhaq
Sami Ullah
سعودی عرب سے ہمارے بھائی جیسے دوست حسیب اللہ خان صاحب اور خالد خان صاحب کی آمد پر دل سے خیرمقدم
اس موقع پر ہمارے ہر دل عزیز قاضی وسیم الحق صاحب، سید دلاور جان صاحب، مجیب الرحمان بھائی اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔
آپ سب کی محبت اور موجودگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ سب کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے۔ آمین
Sadiqain Sadiq
Dilawar Jan
Shafi Ullah Khan
Amjad Utk
Badshah Shiekh
Fazal Anwar
WAseem Ulhaq
Muhammad Asim Qazi
F Mula Pti
Shah Yousaf Tajik
MaLak Nvid
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ جو درخت بجلی کی تاروں کے اوپر یا قریب ہیں، براہِ مہربانی انہیں فوراً کاٹ دیں یا تراش دیں۔
درختوں کی شاخیں تاروں پر گرنے سے بجلی کا نظام متاثر ہوتا ہے، جس سے پورے علاقے کو تکلیف ہوتی ہے۔
اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ محمد ایاز صاحب اور ان کا پورا عملہ بھی ہمارے ساتھ موجود تھے۔ انہوں نے بھی یہی درخواست کی ہے کہ ان درختوں کو فوراً ہٹایا جائے تاکہ سب کے لیے آسانی ہو۔
آپ سب کا تعاون درکار ہے۔
Sadiqain Sadiq
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Bashir Khan Yousafzai
Shafi Ullah Khan
Amjad Utk
Hussain Ullah
Fazal Anwar
Muhammad Asim Qazi
F Mula Pti
Sami Ullah
District Lower Dir Police
Shah Yousaf Tajik
DNN Dir News Network
MaLak Nvid
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Shafi Ullah Khan
Bashir Khan Yousafzai
Hussain Ullah
Badshah Shiekh
F Mula Pti
Muhammad Asim Qazi
Sayed BiLal
Shafqat Khan
آج SHO تھانہ منڈا محیب اللہ خان صاحب کے والد صاحب کے جنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور دعائے مغفرت کی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
Dilawar Jan
Sadiqain Sadiq
Itbar Khan Mushwani
Bashir Khan Yousafzai
Ihsan Ullah
Badshah Shiekh
Muhammad Asim Qazi
WAseem Ulhaq
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lower Dir Munda
Peshawar
18300
