Kpkson
about kpk
10/09/2023
18/08/2023
((حیات آباد میں اے این پی کی صوبائی راہنما اور حنیف جدون کی بیوہ نجمہ حنیف کو گھر کے اندر شہید کردیا گیا۔))
تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پارٹی راہنما حنیف جدون کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی راہنما نجمہ حنیف کو نامعلوم شخص نے حیات آباد میں ان کے گھر میں گھستے ہی فائرنگ کردی۔ گھر کے دیگر افراد محفوظ رہے، مجروحہ کو فوری طور پر حیات آباد میڈیکل کمپلکس منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان، صوبائی صدر سنیٹر افراسیاب خٹک اور دیگر صوبائی قیادت نے نجمہ حنیف کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
22/07/2023
kho dy waghesto !
22/07/2023
da onabaseeeeeee da kora
22/07/2023
wala pake mention ka
خوفناک منظر
اسلام آباد کے بیکن ہاؤس کے طلباء نے اپنی کاریں 220 کی رفتار سے چلائی اور یہ کاریں بجلی کے کھمبوں سے ٹکرا گئیں جس کے باعث خوفناک حادثے کے بعد تمام طلباء جاں بحق ہوگئے۔
10/05/2023
Killed two thieves during robbery
great 👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
