Rafi khan

Rafi khan

Share

Will you tell us about the life in our midst?

Photos from Rafi khan's post 29/09/2022

جلال الدین رومی

08/09/2022

افغانستان کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے پاکستان کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں گزشتہ روز افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

پاکستان کی جیت میں نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر اہم کردار ادا کیا تھا اور افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے بھی نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ باصلاحیت کرکٹر ہے اور میں نے اسے پی ایس ایل میں کھیلتے ہوئے دیکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
اب اس معاملے پر پاکستان کے سابق کپتان اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

یونس خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پاکستان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پورا میچ بہت انجوائے کیا۔

سابق قومی کرکٹر کا کہنا تھا یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ سب سے اپنی ذمہ داری نبھائی اور شکست کو فتح میں تبدیل کیا، خاص طور پر شاداب خان، افتخار احمد اور نسیم شاہ نے اہم کردار ادا کیا۔
Like and sher

28/08/2022

آئی فون موبائل سے گھر کی دیوار بنا لی ۔۔ دنیا کا انوکھا انسان، جس نے گھر کی دیوار بنانے کے لیے کتنے آئی فون لگائے؟

سوشل میڈیا دلچسپ اور عجیب و غریب معلومات سے بھرا پڑا جو کہ سب کی حیرت کا باعث بن جاتی ہیں،
لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہو جاتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسے شہری کے بارے میں بتائیں گے جس نے توجہ حاصل کی۔ ویتنام سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کا گھر کافی مقبول ہو گیا ہے، اور ہو بھی کیوں نا کیونکہ اس شخص نے گھر کو بیرونی طور پر آئی فون موبائل سے سجایا ہے۔
اس ویتنامی شخص نے گھر کی بیرونی دیوار کو بنانے کے لیے آئی فون کا استعمال کیا ہے،
مختلف ڈیزائنس اور ماڈلز کے آئی فون دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا تو کرتے ہی ہیں ساتھ ہی اس شخص کے نرالے شوق کو بھی واضح کرتے ہیں۔
20 میٹر لمبی دیوار پر تقریبا 2 ہزار آئی فونز موبائل کا استعمال کیا گیا تھا، رک جایئے جناب یہ آئی فونز نئے نہیں تھے بلکہ استعمال شدہ تھے۔
لیکن ان استعمال شدہ آئی فونز کو بھی استعمال کرنے کے لیے شہری کو خاصا خرچہ کرنا پڑا
۔ آئی فون 6، آئی فون 7 اور آئی فون 7 پلس کے ماڈلز کو استعمال کرنے والے اس شخص نے 10 ہزار ڈالرز کا خرچہ کیا تھا، جو کہ تقریبا پاکستانی 2 کروڑ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔
اس شخص کے نرالے شوق کو نہ صرف صارفین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے بلکہ اسے تفریح کا ذریعہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

28/08/2022

*رکن شوری جناب علامہ محمد شفیق امینی صاحب کا* *خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ*
*اور اور صاحب ثروت لوگوں سے سیلاب زادگان کے لیے امداد کی اپیل

16/08/2022
16/08/2022

#دولت اور عہدے-
انسان کو عارضی طور پہ بڑاکرتے ہیں۔
لیکن،
#انسانیت اور اچھا #اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پہ رکھتا ہے-✍

14/08/2022

حلیل الرحمن

11/08/2022

Pakistan ♥️
zindabad 🌹

09/08/2022

عثمان
آرتغرل غازی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rafikhan1870@gmail. Com
Peshawar
1234