ADIL islamic studio
Al bayanat video hamare is page mein islami video bayan naat aur aur acche acche video a hi
01/11/2023
Palastena zindabad
21/10/2023
Plastena ka ya halat ha ka Pakistan na ab ta ka awaz na wti
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️
ماہ رمضان کی دسویں اور پہلے عشرہ رحمت کی آخری سحری مبارک ہو آپ سب کو✨
اللہ پاک سے دعا ہے میرے اور آپ سب کے گھروں میں اس عشرہ رحمت کی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے
اللہ کی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ ہم سب پر قائم رہے 🌸
آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ🥀🖤
Asil Islamic studio YouTube channels subscribers Kara ok
01/04/2023
عمران خان کی نیچے بیٹھ کر کارکنان کے ساتھ افطار، ویڈیو وائرل
تفصیل پڑھیں: Asil Islamic studio
YouTube channels subscribers Kara ok
01/04/2023
مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعے کتنے افراد نے نماز ادا کی؟جان کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے سبحان اللہ
Adil Islamic studio
YouTube channels subscribers ki ok
01/04/2023
رمضان المبارک، ہندو تاجر نے قیمتوں میں بڑی کمی کرکے مثال قائم کر دی
تفصیل پڑھیں:
01/04/2023
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی
تفصیل پڑھیں:@ رمضان
01/04/2023
وائس چئیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو۔
وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا
ہمیں بھیک مانگنے کو تِرا آستاں بتایا
تجھے حمد ہے خدایا
تمِہیں حاکمِ برایا تمِہیں قاسمِ عطایا
تمہِیں دافعِ بلایا تمہِیں شافعِ خطایا
کوئی تم سا کون آیا
وہ کنواری پاک مریم وہ نَفَختُ فیِہ کا دَم
ہے عجب نشانِ اعظم، مگر آمنہ کا جایا
وہی سب سے افضل آیا
یہی بولے سدرہ والے چمنِ جہاں کے تھالے
سب ہی میں نے چھان ڈالے تِرے پایہ کا نہ پایا
تجھے یک نے یک بنایا
کبھی خندہ زیرِ لب ہے کبھی گریہ ساری شب ہے
کبھی غم کبھی طرب ہے نہ سبب سمجھ میں آیا
نہ اسی نے کچھ بتایا
کبھی خاک پر پڑا ہےسر چرخ زیرِ پا ہے
کبھی پیشِ در کھڑا ہے سرِ بندگی جھکایا
تو قدم میں عرش پایا
کبھی وہ تپک کے آتش کبھی ٹپک کے بارش
کبھی وہ ہجومِ نالش کوئی جانے ابر چھایا
بڑی جوششوں سے آیا
کبھی وہ چہک کہ بلبل کبھی وہ مہک کہ خود گل
کبھی وہ لہک کہ بالکل چمنِ جناں کھلایا
گلِ قدس لہلہایا
کبھی زندگی کے ارماں کبھی مرگِ نَو کا خواہاں
وہ جیا کہ مرگِ قرباں وہ موا کہ زیست لایا
کہے روح ہاں جِلایا
کبھی کم کبھی عیاں ہے کبھی سرد گہ تپاں ہے
کبھی زیرِ لب فغاں ہے کبھی چپ کہ دم نہ تھایا
رخ کام جاں دکھایا
یہ تصوراتِ باطل تِرے آگے کیا ہیں مشکل
تری قدرتیں ہیں کامل انہیں راست کر خدایا
میں انہیں شفیع لایا
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
امام احمد رضا بریلوی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
