Muhammad hafeez pti

Muhammad hafeez pti

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad hafeez pti, Health/Beauty, Bajour, Peshawar.

” لڑ رہا ہے جو ملت کے غداروں سے
‏ کارکن ہوں میں ایسے سالار کا
مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر ایک غیرت مند اور بہادر انسان ہے جس کو دنیا کی کوئی بھی طاقت جھکا نہیں سکتی,❤️

27/04/2026

یہ دیکھں غلام حکومت اور غلام جرنیل یہودیوں کو تباہی سے بچا رہے ہیں 🔥 اور اپنے لوگوں پر ماٹر گولے برسا رہے ہیں
⚡ ⚡

27/04/2026

یہ کیا کوفر کا ماحول بنایا 😢🥺💔 باجوڑ افغانستان کی طرف سے ماموند لغڑئی میں گولے لگ گئے بازار بند
پورہ ماموند میں خوف وہراس یا اللہ مدد فرما 🤲🥺

27/04/2026

دا زمنگ دہ علاقے حال دے!!🥲

27/04/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔

اس ملاقات میں علامہ ناصر عباس، اسد قیصر، مصطفیٰ نواز کھوکھر، حسین احمد یوسفزئی اور خالد یوسف چوہدری بھی شریک تھے۔

ملاقات کے دوران عمران خان کی صحت و علاج، قانونی دستاویزات پر دستخط سے روکے جانے اور انصاف تک رسائی میں حائل رکاوٹوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ آئندہ بجٹ، این ایف سی ایوارڈ، صوبائی حقوق اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں سیاسی انتقام پر مبنی مقدمات اور قومی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید برآں، اپوزیشن کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے اور بجٹ میں عوام کے معاشی حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔
⚡ 𝙼𝚊𝚕𝚒𝚔 ⚡

26/04/2026

پنجاب کی سڑکوں پر عشق عمرانیہ دلوں سے کیسے مائنس کرو گے ؟؟🔥♥️
⚡ 𝙼𝚊𝚕𝚒𝚔 ⚡

26/04/2026

انشاءاللہ بہت جلد بڑے احتجاج کی کال آنے والی ہے، سب تیار رہیں، جب بڑے احتجاج کی کال آئے گی تو میرے پاکستانیوں، جہاں جہاں آپ مجھے سن رہے ہیں یاد رکھنا کہ اس دفعہ غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔ انشاءاللہ پورا پاکستان نکلے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی

26/04/2026

خوشحال گڑھ پنجاب بارڈر عمران خان رہائی جرگا تیاریاں مکمل

26/04/2026

کشمیری ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، کشمیریوں نے کشمیر کے سفیر عمران خان کی رہائی کیلئے ہر قسم کی مزاحمتی تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کردیا ہے

18/04/2026

باجوڑ۔ تحصیل خار کے علاقے سمسئ میں صبح سے کراس فائرنگ کے نتیجے میں یہ پھول جیسا ننھا بچہ فائرنگ کے زد میں آکر شہید ہوگئے۔

09/04/2026

#باجوڑ ۔ تحصیل واڑہ ماموند کے سینکڑوں علاقہ کئ سالوں سے تنی خشک ندی کے مقام پر رابطہ 10×4 گز پل نہ ہونے کے وجہ ہرسال علاقہ مکین عذاب سے گزر رہی ہیں ۔سیاسی مشران کیلئے سوالیہ نشان !!
یادرہے یہ ڈمہ ڈولہ ۔ تنگی ۔شینکوٹ۔ چینگی۔ مٹو۔ ٹول کا بھی زیر امدروفت روڈ ہے ،اور یہ روڈ بطور بائی پاس خار پاٹک منڈہ ، کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے ۔
انتظار فرمائیے ۔ مکمل رپورٹ نقیب اللہ ماموند کے ، ایڈیٹنگ پر کام جاری ہے ۔

09/04/2026

‏9 اپریل 2022 کی رات رجیم چینج کر کے عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے نکالا گیا ہم سینئیر صحافی اس وقت وزیراعظم ہاؤس میں موجود تھے ہم بہت سارے حقائق رپورٹ کر چکے ہیں آج اسی وزیراعظم کو سلاخوں کے پیچھے قید کر رکھا ہے اور کسی کو ان سے مہینوں سے ملنے نہیں دیا جا رہا ۔
عمران ریاض خان
🫀*.

09/04/2026

عمران خان کا قصور یہ تھا کہ انہوں نے ، امت مسلمہ کی بات کی پاکستان کی بات کی اپنی قوم کی بات کی
🫀*.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Bajour
Peshawar