JUI Soldier
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Soldier, Health/Beauty, khebar, Peshawar.
*مدارسِ دینیہ کا تحفظ ہر مسلمان کا فریضہ ہے*
> جو لوگ ان کی آزادی اور خودمختاری سلب کرنا چاہتے ہیں وہ ملک کے ساتھ خیرخواہی نہیں بلکہ دشمنی کر رہے ہیں اور اس کا نتیجہ انتشار کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
*الحمدللہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور دیگر وفاقوں کا اتحاد موجود ہے*
> اور ہم اس بات پر متحد ہیں کہ مدارسِ دینیہ کی آزادی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی ان شاء اللہ۔
شیخ السلام
مولانا عبد الحق صاحب رحمہ اللّٰہ جب ہم فارغ ہوتے تھے وہ نصائح کرتے تھے
ہمارے مدارس نے جس طرح کی تعلیم دی،اس طرح کی لباس بھی دیا
20/12/2025
🚨توشہ خانہ 2 کیس کا فیصلہ
عمران خانُ اور بشری بی بی کو قید کی سزا ، عمران خان کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 17 سال سزا بشری بی بی کو مجموعی طور پر 17 سال اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی عمران خان کو دفعہ 409 کو تحت 10 سال سزا
مجموعی طور پر ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا
مولانا فضل الرحمٰن کا کراچی سے تحریک شروع کرنے کی طرف اشارہ
کراچی میں ایک بڑے اجتماع کا اعلان کردیا گیا
جب ہمارے فیصلے سامنے آئیں گے پورا ملک ہمارے ساتھ میدان میں نکلے گا
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی اہم گفتگو
JUI Pakistan Media
دہ ملاکنڈ یونیورسٹئ دہ فحاشئ او ڈمتوبئ چی سوک ھم حمایت کئ
پوخ دہ ڈم بچے دے 😈🫵
> مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب
*آئینی ترمیم اور مذہبی قانون سازی پر اہم نکات*
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں اس ماں کی قبر پر جس نے مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے عظیم اور بہادر لیڈر کو جنم دیا
02/12/2025
> کہتا تھا کہ ھم مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس نہیں جائیں گے۔
*بیٹا تمہارا باپ بھی جائے گا*
> قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا تقریب تکمیل حفظ القرآن کریم الجامعہ الاسلامیہ بابوزئی مردان میں خصوصی خطاب،،🌹
میں ابھی بنگلہ دیش سے آیا ہوں۔
وہاں کا ایک ٹکہ ہمارے ڈھائی روپے کے برابر ہے۔
ہمارا روپیہ تو ٹکے کے برابر بھی نہیں رہا۔
دنیا میں ہمیں شرمندہ کردیا ان طاقتوروں اور حکمرانوں
3.7K
69
847
Maulana Fazl ur Rehman
میں ابھی بنگلہ دیش سے آیا ہوں۔
وہاں کا ایک ٹکہ ہمارے ڈھائی روپے کے برابر ہے۔
ہمارا روپیہ تو ٹکے کے برابر بھی نہیں رہا۔
دنیا میں ہمیں شرمندہ کردیا ان طاقتوروں اور حکمرانوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khebar
Peshawar
