Haji malak sultan atamarkhel

Haji malak sultan atamarkhel

Share

ملک سلطان مہمند اوفیشل ❤️🇵🇰 Make sure that you’re directed to the admins

13/08/2026

🇵🇰✨ جشنِ آزادی مبارک ✨🇵🇰
ملک حاجی سلطان مہمند کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
یہ وطن ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارے مستقبل کی امید ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی، استحکام اور سربلندی عطا فرمائے اور ہمارے وطن کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲💚
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨

Photos from Haji malak sultan atamarkhel's post 21/07/2026

صوبائی وزیر خوراک ڈاکٹر محمد اسرار صافی نے ملک سلطان اتمرخیل کے حجرہ میں آمد، جہاں انہوں نے کوئٹہ سے پشاور آنے والی مسافر بس کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ضلع مہمند، تحصیل بائیزئی، منزری چینہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کے لواحقین سے دلی تعزیت اور اظہارِ ہمدردی کیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر نے مرحومین کے درجات کی بلندی، مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکیج متاثرہ خاندان کو جلد از جلد فراہم کیا جائے گا، تاکہ انہیں بروقت ریلیف مل سکے۔

12/07/2026

پرون په شاعالم پول پيښور کښى د باٸزى قام يو قامى غونډه وشوه چى پکښى ملک سلطان مومند او ټولو معززو مشرانو ګډون وکړ جرګه کښى ټولو عزيزانو په مشترکه ډول 2 خبرو باندى اتفاق وشو (1 ) ګورسل لاره دى فورى تور کولاو کړے شى (2 ) د خويزى او باٸزى قامونو نه دى 78 ريکارډ پر زايى دى ترى 2003 ريکارډ وغوختلے شى
موږ په 2003 کښى پاکستانى شوى په 78 کښى نه

08/07/2026

کوئٹہ کی چی کومہ نا خوشگوارہ واقعہ شوے او دہ ضلع مہمند سرہ تعلوق لرونکو پہ شہید کیدو باندی گورنر فیصل کریم کونڈی دہ حاجی داوری او تاج محمد سرہ دعا او غمرازی اوکڑہ پہ دی موقع ملک سلطان مہمند ھم شریک او

Photos from Haji malak sultan atamarkhel's post 27/06/2026

مہمند قوم المعاذ ہوٹل مری کے انہدام پر شدید افسوس کا اظہار کرتی ہے۔

ہم ملک حاجی احمد خویزی اور ملک معاذ اللہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ متاثرہ خاندان کو متبادل زمین دی جائے اور ان کے اربوں روپے کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

ملک سلطان مہمند
مہمند قوم
#مری

22/06/2026
12/06/2026

صوابی کے قریب پشاور موٹروے پر ہونے والے افسوسناک حادثے میں سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔

مرحوم ایک مخلص دوست اور بہترین انسان تھے۔ ان کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ یقیناً ان کی وفات ایک بڑا نقصان ہے۔

مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعاگو ہوں اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔

ملک سلطان اتمر خیل

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


23
Peshawar
25000

Opening Hours

09:00 - 17:00