ANP Swat

ANP Swat

Share

ANP PK10

06/07/2026

شکردرہ فائرنگ واقع " MPA نثار باز نے ممتاز علی خان پر حملے کے حوالے سے اسمبلی میں اہم سوالات اٹھا دئے ۔۔

06/07/2026
06/07/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرسینیٹر ایمل ولی خان نے عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے سینئر نائب صدر ملک ممتاز علی خان سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں گزشتہ رات ہونے والے حملے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایمل ولی خان نے اس ناخوشگوار واقعے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ عوامی نیشنل پارٹی اس مسئلے کو صوبائی اسمبلی اور سینیٹ میں بھرپور انداز میں اجاگر کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کا کوئی بھی کارکن اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھے، پوری جماعت اُن کے ساتھ ہے اور کارکنان کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔

ضیاء الحق ناصر
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات

Photos from ANP Swat's post 05/07/2026

سوات شکردرہ ۔
ملک ممتاز علی خان کے حجرے اور گھر پر فائرنگ ۔
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی وزیر ایوب خان اشاڑی کا تھریٹ الرٹ کے باوجود ہسپتال پہنچ گئے

11/06/2026

سبا د جمعې په ورځ 2 بجۍ د لادرکې ریشماء ماشومې د بازیابۍ په اړه لوې اولسي پاڅون په مټه پاڅون چوک کښې کیدونکې دې ، په ټول اولس غږ کوو چې په دې پاڅون کښې ګډون اوکړي . TopFans

22/05/2026

دپختنو غمخوار جناب ایمل ولی خان بہ انشاءاللہ داماشومہ بازیاب کوی انشاء اللہ
Imal wali

21/05/2026

میں اپنے عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین اور اپنے پارٹی کے تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس ماں کے لیے اواز اٹھائے اور جتنا ہوسکے اس کی اور اس کی بیٹی کی مدد کریں، اس کی بیٹی کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کیا ہوا ہے شاید اپ لوگوں نے سوشل میڈیا پر دیکھا بھی ہوگا، لیکن پھر بھی اواز اٹھانی چاہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ میرے پارٹی کے قائدین جس طرح کے پہلے ایسے معملات طے کر پائے ہے اور دو تین بندے کچے کے ڈاکوؤں سے رہا کروایا ہے اسی طرح اس ماں کی فریاد بھی سنے گی اور اس کی بھرپور مدد کریں گی۔ شکریہ
ANP swat

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Swat
Peshawar
?