peshaware Gur

peshaware Gur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from peshaware Gur, Health/Beauty, Peshawar.

17/04/2023

حکومت وقت سے اپیل ہےکہ دین اسلام کامزاق کرنےوالوں کی نشاندہی کر کےسزادیں جومیری بات سے اتفاق کرتے ہیں شیر۶ کریں.. شـکـریہ

10/04/2023

They spend billions on their movies and series in order to give a frightening image of Islam, and then a cat comes and destroys all their work with the most expensive kiss in the world.

06/04/2023

🙏 #اہم #پیغام🙏
جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہو تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں
1: یہ کس کا بیٹا ہے؟
2: یہ کس کا بھائی ہے؟
3: یہ کس کا شوہر ہے؟
4: کیا اس کے بھی بچے ہیں؟
5: وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
ایک ماں نے اسے غربت میں کتنا پالا ہوگا؟
6: اگر کوئی مجھے مار ڈالے تو میرا کنبہ کیسا ہوگا
7: اگر کوئی میرے بھائی کو مار ڈالے تو میرے پاس کیا ہے؟
اور اس قتل کے بعد آپ کا کیا حال ہوگا،آپ کے خاندان پر کیا گزرے گی؟
انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ اپنی زندگی اچھی طرح سے گذاریں اور دوسروں سے زندگی کا حق نہ چھین لیں ۔
خدارا دشمنی کو دوستی میں تبدیل کرنے کی کوشش کریں ۔
اللہ تعالی ہم سب لوگ اس شر سے محفوظ رکھے ۔😭

21/03/2023

پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے اللہ معاف کرے

16/03/2023

Cheni available 5150 16.3.2023

16/03/2023

پشاور گڑ میں پھر تیزی 16000se19000

11/03/2023

پشاور گڑ میں تیزی...15000se18500

09/03/2023

Peshaware gur

07/03/2023

پشاوری گڑ دستیاب ہے خالص گڑ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar