Pak Jawan
I am Muhammad Shakeel belong to Distt Khyber
Village Kalanga aka khel Malik Zahir Shah house barah
24/08/2023
*اے میرے رب !*
*ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجئیے جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔*
*ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجئیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے! آمین*
*دنیا کے معیار پہ پورا اترنے کی کوشش نہ کریں
جب آپ رب کی خاطر بدل رہے ہیں تو آپ کو دنیا کے منہ سے یہ گواہی نہیں لینی کہ آپ واقعی تبدیل ہوئے انسان ہیں یہ گواہی عرش پہ رب اور اس کے فرشتے دیں یہی کافی ہے۔ کہ میرا بندہ میری خاطر بدلا ہے۔ اور یہ مجھے محبوب ھے.*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
24/08/2023
✍🏻 *اس کائنات کی گھٹیا ترین پہچان* *کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہـے* 💯
*اماں حوا کی بیٹی کا کـردار اتنا کمزور* *ہرگز ہرگز نہیں ہونا چاہیئـے کہ وہ نامحرم سـے اس کی محبتـــ کی بھیکـــ مانگتی پھرے* 💯🌹
*کہ اس کا ساتھ اس کی محبتـــ حاصل کرنے کیلئے ہر حد سے گزر جائـے* 💯🌹🤔
*ایک لڑکی کو اتنا تـو مضبوط ہونا چاہیئے کہ اس کیلئے اس کی عزت اس* *کی آبرو سے بڑھ کـر کچھ نہ* *ہو* 💯
*اور ایمان اتنا پختہ تـو ضرور ہو کہ* *ابن آدم کو اسـے پانـے کیلئے اپنا تعلق اللہ سے جوڑنا پڑے اللہ کے آگے گڑگڑانا پڑے رونا پڑے* 💯🌹
*کیونکہ محبت قیمتی ضرور ہـے مگـر عزت انمول ہوتی ہے* 💯🌹
*اور ایک مسلمان بیٹی کی عزت تو اس کائنات کی سبــــ سےانمول ترین شـے* *ہـے*
20/08/2023
*کیا ہںوا اتنی جلدی مایوس ہںو گئے؟*
کیا آپ کو اپنے اللہ کی طاقت پر بھروسہ نہیں ہںے؟
کیا آپ نے نہیں سنا قرآن کے ان الفاظوں کو۔۔۔
*بے شک اللہ ہر شے پر قادر ہںے*
اس کے باوجود مایوس ہںونا بنتا نہیں آپکا ۔
20/08/2023
*تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے…*❤🩹 *نیند قربان کرکے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللّٰه" کو مناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں "کن" میں بدل جاتی ہی…*♥️
20/08/2023
*اسلام علیکم*
زِندَگی میں ہَميشہ وہ لوگ
*پُرسُـــــــــــــــــــکُون*
رہتے ہیں جو،
پُوری *نَہ* ہونے والی خَواہِشُوں سے زِیادہ،
اُن *نِعمَتُوں پر شُکر* کرتے ہیں جو اُنہیں،
*اللّٰه رَبُّ العِزَّت نے عَطاء کی ہیں*❤️
19/08/2023
*سب راستــے بنـد ہـوسکتــے ہیـں لیکـن میرے اللّٰه کـی رحمت کا راستــہ کبھی بنــد نہیــں ہوسـکتا•••••*
19/08/2023
*جب بنــدہ اپنـی بــےبسـی کا اعــتراف کرکــے اللّٰه کــے سامنــے جھک جاتا ہــے تو اللّٰه رب العــزت اپنــے بنـدے کــےلیــے عطا کــے تمـام دروازے کھول کــے اس کا مَـان رکـھ لیـتا ہــے••••*
ہم سب کو ہمیشہ اپنے استاذوں کو احترام کرنا چاہئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
24801
