Android's Skills

Android's Skills

Share

page creat for social; islamic and cultural video to avoid hate this is islamic page

mdcat mcqs / electrostatics class12 18/04/2024

Best mdcat quiz

mdcat mcqs / electrostatics class12

15/04/2024

Israeli man directly hit by drone strike while documenting arrival of Irani drone

14/04/2024

القرآن الکریم ❣️❣️💯

14/04/2024

🔴 غزہ کی ایک بہادر بچی کا ایمان ❤️🇵🇸🤲

14/04/2024

ایران کا اسرائیل پر حملے پانچ گھنٹے تک جاری رہے

14/04/2024

تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ ہم فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی آہ و پکار تو پچھلے کئی مہینوں سے شئیر کرتے ہیں آج یہودیوں کی چیخیں بھی آگے شیئر کریں
شکریہ

14/04/2024

🔴 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کی سرزمین پر حملہ کیا تو روس ایران کا ساتھ دے گا

14/04/2024

🚨 خبریں:

‏🔴 ایران کا اسرائیل پر حملہ
🔻متعدد ایرانی میزائل اسرائیلی علاقوں میں گرنے میں کامیاب
🔻ایران نے پہلے مرحلہ وار سینکڑوں ڈرونز روانہ کئے
🔻اگلے مرحلے میں کروز اور بیلیسٹک میزائل داغے دئیے
🔻بہت سے میزائل اسرائیلی ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کو چکمہ دینے میں کامیاب رہے
🔻اسرائیلی علاقے سائرن سے گونجتے رہے

‏🔴 ایران کا اقوام متحدہ میں مستقل مشن:
آج رات کے حملوں کے بعد "معاملہ ختم سمجھا جا سکتا ہے"۔ اگر اسرائیل دوبارہ کوئی جوابی حملہ نہ کرے۔

🔴 افغان طالبان نے اسرائیل پر ایرانی حملے کی حمایت کر دی ہے

🔴 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کی سرزمین پر حملہ کیا تو روس ایران کا ساتھ دے گا

🔴‏یہ عالمی تاریخ کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔ سی این این

🔴 ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بیٹھنے کی ضرورت ہے ورنہ حزب اللہ شمال سے اسرائیل میں داخل ہو جائے گی اور شامی گولان کی پہاڑیوں سے!

‏⚡️امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا کہا ہے

14/04/2024

گزشتہ رات ایران نے اسرا # ئیل پر تقریباً 200کے قریب ڈرونز سے حملہ کیا جس میں سے 70 ڈرونز امریکا نے روکے

09/10/2023

09/10/2023

حضرت عمر فاروق نے بیت الم قدس کس طرح فتح کیا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar