KP Updates

KP Updates

Share

𝐌𝐨𝐨𝐧 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐨𝐧𝐞 𝐁𝐮𝐭 𝐒𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐒𝐡𝐢𝐧𝐞 🌕🌺✨

16/05/2026

عمران خان کو جیل میں 1015دن مکمل
!
ان کی غلامی سے موت بہتر ہے!

پاکستان کے کپتان عمران احمد خان نیازی

15/05/2026

بھائی بھائی ھوتا ھے 💓❤️🫶💓🌹 KP Updates

15/05/2026

جمعہ مبارک 💓🫶💓🤲💓

15/05/2026

درودِ پاک گناہوں کے اندھیروں میں
نور کی طرح چمکتا ہے 🤍
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹💓

14/05/2026

یہ بو تل ایک خاموش قاتل ہیں اس لیے اپنے بچے ان سے دور رہو شکریہ 🇵🇰🇦🇫👍

14/05/2026

13/05/2026

یہ پاکستان کے انصاف ہیں ایک طرف سابقہ وزیر خارجہ ہیں جو پنجاب کے پولیس اس کو دکی دی رہ رہی ہیں 😭 اور دوسرے طرف ایک سمگلر عورت ہیں جو سمگلنگ کررہا ہے اور ھو عدالت میں بدماشو کے طرہ جا رہی ہیں 🥺 افسوس ہے

13/05/2026

Swat Baran ❤️❤️💓🌹💓

13/05/2026

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇵🇰🇦🇫

12/05/2026

بریکینگ نیوز 🩸
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے گورکھپور ناکے پر پہنچ گئے.

پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے۔

پنجاب کی جعلی حکومت نے اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کررکھے ہیں اور پنجاب پولیس نے جگہ جگہ ناکے قائم کیے ہوئے ہیں۔

آج عدالتی حکم کے مطابق عمران خان سے فیملی کی ملاقاتوں کا دن ہے، لیکن جعلی حکومت ہمیشہ کی طرح عدالتی احکامات کو نظرانداز کرتے ہوئے
فسطائیت اور جبر کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان متعدد بار آڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے ہیں لیکن عدالتی احکامات کے باوجود انکو اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے.

12/05/2026

Adyala jail ke bahir
Damsst qaladar shuro hogya Imran khan zindabad 💪✌️🩸🇵🇰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
19200