Dastan e ishq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dastan e ishq, Health/Beauty, Peshawar.
دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجئے
آپ اپنے جنازے کی پہلی صف چن رہے ہوتے ہیں
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
: *تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!*
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!*
💔🥀
کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے
ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے
گِلے شکوے نہیں
*~مرشد~*
اب بس خاموشـــــــیاں
ہم بھی زندگی جیسے ہیں😚
ایک بار ملتے ہیں بار بار نہیں
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجیئے _________عمر گزر دی گئی
جون ایلیاہ
Dastan e ishq
گناہوں میں سب سے کبیرا گناہ ہے
کسی کا دل دکھانا✨🌸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
