Kmu-ipms student org

Kmu-ipms student org

Share

For KMU Student rights

24/08/2026

سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرتے طلباء پر منحوس چہرہ لیئے وردی میں ملبوس یہ کرنل سیدھی طلباء پر فائرنگ کر رہا ہے یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے بدمعاشی قتع قابل قبول نہیں سب کو اپنے حد میں رہنا چاہئیے پُرامن احتجاج تمام شہریوں کا آئینی و قانونی حق ہے اس کے خلاف فری ایکشن لینا چاہیے اور تمام زمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہئیے کوئی بھی شخص یا ادارہ قانون و آئین سے بالاتر نہیں

11/08/2026

AB action Kon le ga

01/08/2026

Total seats in different campuses and institutes of Khyber medical University

19/07/2026
15/07/2026

NP system
خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں سالوں سے چلا آرہا این پی سسٹم کو ہم نے ہائیکورٹ میں چیلنج کیا اسکے نتیجے میں ہمیں کامیابی ملی اور نا صرف آئی پی ایم ایس بلکہ آئی این ایس ، آئی پی ایم آر بلکہ سارے ڈپارٹمنٹس کیلئے الحمدللہ یہ سٹیٹس ختم کروایا یہ صرف 4 سمسٹر کے بات نہیں ہے یار کے ایم یو سٹوڈنٹس بہت نادان ہے

29/06/2026

> واللہ! یہ طلبہ بھی کمال کرتے ہے کسی بھی حال میں خوش نہیں رہتے 😁
پہلے ہم نے این پی (NP) سسٹم کو چیلنج کرکے ختم کروایا لیکن انفرچنٹلی وہ جونئیر پر لاگو ہوگئی ریٹروسپیکٹیولی اپلیمنٹ نہیں ہوسکتا تھا۔ پھر دیگر طلبہ ترڈ میں این پی ہوئے ہمارے پاس آئے کیس کے طرف گئی ہائی کورٹ میں 1.8 سال کیس چلا تقریباً 600 طلبہ شامل تھے کورٹ کیسز میں وہ فیصلہ ہمارے فیور میں آیا سسٹم وہی لیکن این پی سٹیٹس کو ختم کیا گیا پھر دیگر طلبہ آئے جو کورٹ کیس سے رہ گئی تھے جونئیر کے ساتھ بیٹھے تھے اسنے کہا ہماری شادی لیٹ ہورہی ہے فورتھ اگزام دیا ہے ضرار بھائی ڈایریکٹ چھ سمسٹر کے اگزام میں بیٹھا دیں فیفتھ سمسٹر جونئیر کے ساتھ دیں دینگے ، ہم نے ان کے لیے بھی انتظامیہ سے بات کی وہ بھی حل ہوگیا
اس کے بعد نرسنگ کے طلبہ آئے ہم سے بات کی ، جو کہ این پی دو سال پہلے ہوئی تھے ۔ ان کے لیے بھی کوشش کی کہ باقی رہ جانے والے چند ماہ میں انکےلئے تین امتحانات کا شیڈول بنا کر انہیں اپنے اصل بیچ سے ملا دیا جائے، بلکہ سینئر بیچ کے ساتھ آٹھواں سمسٹر دیں کر فارغ ہو جائیں گے۔ اب تو اپنے آپ پر یار ڈر لگنے لگا ہے کہ کہیں طلبہ آئندہ ہم سے کچھ پرسنل نا مانگ لیں اور ناممکن مطالبہ ہی نہ کر بیٹھیں! 🤣

21/06/2026

KMU CAT for IHS Islamabad

Photos from Kmu-ipms student org's post 20/06/2026

MDCAT 2026

Category

Address


Khyber Medical University Hayatabad Phase 5
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kmu-ipms student org posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.