Rehan zeeb
Rehan zeeb
゚viralシfypシ゚viralシalシ *یاد آئے گا تجھے مجھ سے گریزاں ہونا ۔۔۔۔🥹*
08/03/2026
بدقسمتی جب آتی ہے تو انسان جیسے اندھا ہو جاتا ہے۔ ابھی تو گرمی کے آثار بھی ظاہر نہیں ہوئے، مگر ہمارے دو پیارے نوجوان دریائے سوات کی بے رحم لہروں کی نذر ہو گئے، اور افسوس کہ ابھی تک ان کی لاشیں بھی نہیں مل سکیں۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے، عید قریب ہے، مگر ان دونوں نوجوانوں کے گھروں میں خوشیوں کی جگہ صفِ ماتم بچھ گئی ہے۔ ایسا درد اور صدمہ ہے کہ اللہ پاک بنی نوعِ انسان کو بھی نہ دکھائے۔
خدا کے لیے خود بھی دریاؤں اور گہرے پانی سے دور رہیں اور اپنے بچوں کو بھی اس سے دور رکھیں، تاکہ کسی اور گھر میں ایسا غم نہ آئے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
06/03/2026
*اس عارضی حیات میں کئی بار ہم تھک جاتے ہیں اور کئی جگہوں سے نکال بھی دیے جاتے ہیں، تبھی تو اللہ نے اپنے بندوں کے لیے ایسی جنت تیار کی ہے جس میں نہ کوئی تھکاوٹ ہوگی اور نہ نکالے جانے کا خوف 🫀🥹*
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Rehan zeeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
