پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر
سب خوش رهو
PSF dir lowar
پیپلز ٹریڈ یونین تیمرگرہ
صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ دیر لوئر میں
جنم دن مبارک ہو مرشد
عالم زیب ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر
22/07/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔
اوڈیگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی محمد زمین خان،ڈاکٹر رحیم شاہ اور شہید ظاہر شاہ کے بڑے بھائی،پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بلامبٹ کے صدر مظہر حسین اور ڈاکٹر مبشر کے والدِ محترم،سابق سیکرٹری ہیلتھ،سابق چیئرمین HRA،سابق سپرنٹنڈنٹ جیل،اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک مظفر خان اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل 23 جولائی سہ پہر 4:00 بجے ظاہر شاہ کرکٹ اسٹیڈیم اوڈیگرام میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور کارکنان سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں بلند ترین مقام نصیب فرمائے، اور تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
