Urdu Adab

Urdu Adab

Share

mai ye page sell kar raha ho anyone interested connect kare trusted 👍❤

04/05/2026

جتنا بھی مہنگا پرفیوم لگا لو، مگر ماں کے دوپٹے کی خوشبو جیسی بات کہاں ! ❤️

23/04/2026

میرے پاس صرف تمہاری یادیں رہ گئی ہیں، زندگی تو اسے مبارک جس کے پاس تم ہو۔
میں نے تو تمہیں اپنی پوری دنیا سمجھ لیا تھا مگر قسمت نے مجھے بس تمہاری یادوں کا سہارا دے دیا، اب میں انہی یادوں کے ساتھ جیتا ہوں، انہی کے ساتھ سوتا ہوں اور انہی کے ساتھ جاگتا ہوں۔

تمہاری ایک ایک بات ایک ایک لمحہ میرے دل میں اس طرح بس گیا ہے کہ چاہ کر بھی بھلا نہیں پاتا۔
لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے مگر وہ نہیں جانتے کہ کچھ چیزیں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں بلکہ اور گہری ہو جاتی ہیں۔

میں مسکراتا ہوں مگر وہ مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی کیونکہ اندر کہیں ایک خلا ہمیشہ رہتا ہے۔
تمہاری کمی ہر خوشی کو ادھورا بنا دیتی ہے، میں نے سیکھ لیا ہے لوگوں کے درمیان رہ کر بھی تنہا رہنا، کیونکہ جس کی ضرورت تھی وہ کبھی واپس نہیں آئے گا۔
اور شاید یہی سچ سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے کہ تم کسی اور کی ہو اور میں صرف تمہاری یادوں کے ساتھ رہ گیا ہوں۔

23/04/2026

اللہ سے بڑھ کر کوئی آپ سے محبت نہیں کر سکتا، نہ کوئی آپ کو اس کی طرح سمجھ سکتا ہے، نہ کسی کی عطا اس جیسی ہو سکتی ہے، اور نہ کوئی آپ کا مان اور بھرم اللہ کی طرح رکھ سکتا ہے۔ اس لیے خود کو اللہ کے فرمانبردار بندے بنا لو اور اس کے لاڈلے بن جاؤ

کیونکہ اللہ اپنے لاڈلوں کو بڑی محبت اور شفقت سے ہر راستہ عبور کروا دیتا ہے۔ بس اس پر یقین رکھو، اس کی محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو، اور دیکھو کیسے وہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔

16/04/2026

A se.ll the 106k follows page argent anyone interested masg kre

12/04/2026

گزری ہوئی زندگی میں آپ کو جو سبق ملا اُس میں سے مجھے ایک نصیحت کریں! ✨❤️

11/04/2026

Hakeem luqman Healthy tips ❤⚘🥀🍃

08/04/2026

اکشے کمار کی اس تصویر کے بعد درزی بھائی بھی سوچ رہے ہوں گے: "کاش ہمارے بھی کپڑے غلطی سے ایسے کٹ جاتے اور ہم اسے فیشن بول دیتے" 😅😂
fans

05/04/2026

Healthy tips ❤⚘🥀🍃

05/04/2026

Last option 😂😂😂

The MOST Viral Photo In The Word❤⚘🥀🍃

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
5000