Azka Beauty Center

Azka Beauty Center

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azka Beauty Center, Health/Beauty, Peshawar.

Photos from Azka Beauty Center's post 17/09/2024

*Natural Growth Hair Oil*
*Natural Growth Hair Shampoo*

*Natural Growth Hair Oil*

*نیچرل گروتھ تیل اور شیمپو:*

*حلال پروڈکٹ:*

*_یہ خالص جڑی بوٹیوں اور تیل سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں*_
بلایلا،
ہلیلہ
چٹامنسی
گل سرخ
نرکچور
کپور کچہری
اور ۱۰ آئل
تل کا تیل ،بادام کا تیل ،کدو کا تیل ،چنبیلی کا تیل ،زیتون کا تیل،کلونجی کا تیل، بیضا ع مرغ ،ناریل کا تیل،سرسو کا تیل

*سلفیٹ ,پیرابن اور دوسرے نقصان دہ اجزاء سے پاک ہے.*

*یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے۔*
*🔅بالوں کو لمبا کرتا ہے۔*
*🔅بالوں میں سے خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے۔*
*🔅 دو منہ بال ختم کرتا ہے۔*
*🔅گرتے بالوں کو روکتا ہے۔ اور مضبوط بناتا ہے.*
*🔅بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہے۔*
*🔅بالوں میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتا ہے۔*
*🔅اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔*

*`` *طریقہ استعمال:* ``

_1- *نہانے سے دو سے تین گھنٹے* *پہلے بالوں پر لگا کے چھوڑ دیں* *اور نیچرل گروتھ شیمپو سے بال دھو لے۔*

2- *ساری رات بھی لگا سکتے ہیں۔*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar