Dir Hunter Store

Dir Hunter Store

Share

Available ;
Knifes,sowrds,Pestol etc
Wh+C=03120944684
Deliverey Available all Pakistan 🚛🚚🚛

Photos from Dir Hunter Store's post 03/07/2026
20/06/2026
06/06/2026

https://vt.tiktok.com/ZSQYR4n5C/

تلوار دستیاب ہے
WhatsApp+Call=03120944684

Photos from Dir Hunter Store's post 06/02/2026

ہمارے ہاں #چترال کی اوریجنل #شلاجیت دستیاب ہے اگر کیسے کو چاہیے نیچے واٹساپ نمبر پر کلیک کریں یا کال کریں

🛑چترالی #شلاجیت کے فوائد🏔

🌄چترالی #شلاجیت ایک قدرتی معدنی مادہ ہے جو پہاڑوں سے حاصل ہوتا ہے۔ اس کے چند اہم فوائد یہ ہیں:

🤼‍♂️جسمانی طاقت اور توانائی میں اضافہ

🚶‍♂️کمزوری اور تھکن میں کمی

🕺💃مردانہ صحت کے لیے مفید

🏃‍♂️قوتِ مدافعت بہتر بناتا ہے

💆‍♂️یادداشت اور توجہ میں بہتری

👩‍🦼جوڑوں اور اعصابی کمزوری میں مددگار

🫘خون کی کمی میں مددگار
❤️‍🔥دل کی صحت کے لیے مفید
🦸‍♀️شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مدد
🧘‍♀️ذہنی دباؤ اور ٹینشن کم کرتا ہے
🙇‍♂️نیند بہتر بناتا ہے
🧗‍♀️ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے
🏃‍♂️قوتِ برداشت (Stamina) بڑھاتا ہے
🏋‍♀️بیماری کے بعد کمزوری دور کرتا ہے

🛑مردوں کے لیے فوائد🛑
🏋‍♀️جسمانی طاقت اور اسٹیمنا بڑھاتا ہے
🕺💃مردانہ کمزوری میں فائدہ دیتا ہے
🤷‍♂️سپرم کی تعداد اور معیار بہتر کرتا ہے
🚶‍♂️تھکن اور سستی کم کرتا ہے
🕺جنسی صحت بہتر بناتا ہے
🧗‍♂️کام کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے

🛑عورتوں کے لیے فوائد🛑

🤽‍♀️جسمانی کمزوری اور تھکن دور کرتا ہے
🧘‍♀️ہارمونز کو متوازن کرنے میں مدد

🪭خون کی کمی میں فائدہ
🙇‍♂️ذہنی دباؤ اور ٹینشن کم کرتا ہے
🏋‍♀️ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
🤰بیماری کے بعد طاقت بحال کرتا ہے

🛑چترالی شلاجیت کا استعمال🍵

🫛مٹر کے دانے جتنی شلاجیت لیں

🍵ایک کپ نیم گرم دودھ یا پانی میں حل کریں

🧍‍♂️روزانہ صبح خالی پیٹ استعمال کریں

🧾بہتر نتائج کے لیے 2 سے 4 ہفتے مسلسل لیں

🛑اہم احتیاطیں:🛑

🏮زیادہ مقدار استعمال نہ کریں

🏮بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے مناسب نہیں

🏮خالص شلاجیت ہی استعمال کریں

WHATSAPP+Call NO; 03120944684

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar