Dawat- e - Islam
I love Islam
*تہجد*
جس گھڑی میں نصیب سنورتے ہیں، کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سو رہے ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر رو رہے ہوتے ہیں۔ سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں، اور رونے والے خوبصورت تعبیر پاتے ہیں۔ آپ کا مستقبل آپ کا منتظر ہے۔ ممکن ہو تو اسے رات کے آخری پہر میں پا لیجیے۔ ❤️
Most Appealing Bayan ✨💖🍀 ...
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシalシ ゚viralシ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
سبحان اللّٰہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا شان ہے میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 💖🍀
۔۔
۔۔
۔۔
゚viralシalシ ゚viralシ ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
Most Appealing Bayan ✨💖🍀 ...
゚viralシ ゚viralシalシ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚ ゚ ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシal
18/01/2026
ہدایت کیا ہے ؟
جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کے اللہ کے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو ایسے لوگوں کو پھر اللہ بھی وہاں وہاں سے عطا کرتا ہے جہاں اُن کی پہلی حس بھی پہنچ نہیں سکتی. یقین سے ہی دروازے کھلتے ہیں اور جو لوگ تھک کر رُک جاتے ہیں اور مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں تو اللہ بھی پھر اُنہیں اُٹھنے کی ہمت نہیں دیتا اور اُنکی چاہت میں ہی انہیں تھکا دیتا ہے۔ ❤️
13/01/2026
Day and Night view of the Royal
Clock Tower ✨💖🍀
اللہ ہمارے غموں اور پریشانیوں کو سمجھتا ہے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔ مایوس کبھی نہ ہونا، جنکے لئے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں، انکے لئے رب کی محبت اور انعام بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ ہمیشہ امید اور بھروسہ رکھنا، کیونکہ اللہ ہمارے صبر اور ایمان کو آزما کر ہی ہمیں بہترین انعام اور اپنے فضل سے نوازتا ہے۔ ❤️ 💯
Category
Website
Address
Peshawar
