Aqib Ali

Aqib Ali

Share

Aqib Ali

07/10/2022

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*محبت رسول علیہ الصلاۃ والسلام*
```السیرۃ النبویۃ:```
عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ .

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*

```صحیح البخاری:15```

*شب بخیر*

02/10/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *05 ربیع الاول 1444ھ* 💎
🔖 *02 اکتوبر 2022ء* 💎
🔖 *17 اسوج 2079ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅

🌸 *تاکہ تم فلاح پاؤ !*
🔹 *وَ تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ :: اے مؤمنو!تم سب مل کراللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔*🔹
📗«سورۃ النور :31»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

17/09/2022

*صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*

💞💞💞💞💞

17/09/2022

جنت میں اک محل👇👇

16/09/2022
15/09/2022

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'اللہ تعالیٰ نرمی کرتا ہے اور ہر کام میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔"

البخاري* 6927*

15/09/2022

*╭┅┈•✿ ✯🌹 ͜͡ ۝ ͜͡ 🌹✯ ✿•┄┅​╮*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ٗ*
*•═༻آج کا ڪـیلنـڈر༺═•*
•┈┈•❀🍃🌼🍃❀•┈┈•
🌙 *18 ☄ صفر ☄ 1444ھ*

📆 *بمطابق 15 ☄ ستمبر*☄ *2022*

📅 *بمطابق 30 ☄ بھـادوں* ☄ *2079ب*

🌤 *الیوم* ☄ *الخمیس*
*بمطابق جمعرات*
*Thursday*

*✍🏻وہ تمـام لوگ جــو گِـرنــے کــے بعد پھــر کھـڑے ہوگئــے انہــوں نــے اپنــے پاؤں نہیــں خــیالات بدلــے تھـــے*
*​​🏜 اَصۡــبَحَـــكَ الـلّٰــهُ بِـــالْخَیۡــــرِ🏜*
*╰┅┈•✿ ✯🌹 ͜͡ ۝ ͜͡ 🌹✯ ✿•┄┅​╯​​​*

Category

Website

Address


Pindi Bhattian
52180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Pindi Bhattian.