Rohani Amaal e shefa
Rohani call center
05/04/2026
بے اولاد جوڑوں کو ناچیز کا تحفہ
محترم قارئین کرام یہ میرا آزمودہ عمل بے
بےاولاد جوڑوں کیلئے ہے۔
🔹🔸 عمل یہ ہے:سفید کاغذ کے ایک طرف پر
بسم الله الرحمٰن الرحیم رب لاتذرنی فرداً وانت خیرالوارثین
(سورۂ الانبیاء)
🔹🔸 اور کاغذ کے پیچھے یہ عبارت لکھیں
🖊️ ماحوم ادع انداهوا٣سح ماهوجعفر
60 بار لکھ کر پرچیاں بنالیں‘ فجر کی نماز کی ادائیگی سے پہلے دو تین گھونٹ پانی میں گھول کر رکھ لیں‘ سلام پھیرتے ہی پانی پی لیں۔ عمل ماہواری سے پاک ہوکر شروع کریں اور اگلی ماہواری آجائے تو فجر کے وقت اسی طرح خالی پیٹ روزانہ ایک پرچی گھول کر پینا ہے ‘ ماہواری سے پاک ہوکر نماز کے بعد!
اسی دوران حمل ٹھہر جائے گا مگر 60 آیات پوری پینی ہیں۔
🔸🔹بہتر تو یہ ہے کہ 🔹🔸
ایک پرچی کو پانی کے بوتل میں ڈال کر میاں بیوی دونوں 24 گھنٹوں تک یہی پانی استعمال میں لائیں جب جب پینے کی ضرورت ہو تو
📿 بفضل خدا حمل ٹھہرے گا‘ بیٹا ہوگا اور ہوگا بھی نارمل کیس۔ بہت سی بے الواد بہنوں کو لکھ کر دے چکا ہوں‘
🔸 ماشاء اللہ اب دو دوبیٹوں کی مائیں اور اب تو ان کے بچے بھی بارہ بارہ سال کے ہوچکے ہیں۔کالی سیاہی سے آیت لکھی جائے تاکہ آسانی سے گھل جائے۔
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿روحــــانی معالج📿
مولاناغلام محمد سکھروی
فاضل جامعہ فاروقیہ کراچی
03153988230
05/04/2026
طلسم برائے روحانی غسل
یہ طلسماتی نقش جادوجنات،اورآسیبی آثرات کا خاتمہ
صرف ایک منٹ میں کردیتا ہے
، ہر طرح کے جادو جنات سحر ٹونہ نظر بد نیز ہر طرح کاروباری اور رشتوں کی بندشوں کو ختم کرنے میں اس کاکوئی نظیر نہیں ،نیز اس نقش کے تاثیرات کو کوئی عامل یا عامل جن بھی سلب نہیں کرسکتا
یہ نقش عرصہ دراز سے میرے معمول میں ہے،
اللہ تعالیٰ کے فضل سے بیشمار لوگ اس سے صحت یاب ہوئے ہیں،
🔸🔹طریقہ استعمال 🔹🔸
مذکورہ طلسم کسی بھی وقت کالی سیاہی سے لکھیں
نقش کو پانی کے بوتل میں ڈال دیں.
بوقت غسل تھوڑا سا پانی بالٹی میں ڈال کر غسل کرے پانی کو نالے میں جانے دیں کوئی حرج نہیں.. کاروباری بندش کو ختم کرنے کے لیے غسل بھی کریں اور دکان کے سامنے چھڑکاؤ بھی کریں
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿روحــــانی معالج📿
مولاناغلام محمد سکھروی
فاضل جامعہ فاروقیہ کراچی
03153988230
02/04/2026
کاروباری بندش کا مجرب علاج۔۔۔!!
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کے رزق، صحت اور خوشیوں میں برکتیں عطاء فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے
👈🔹 ایک دوست نے پوچھا کہ ٹیوشن کے بچے کم ہوتے جارہے ہیں
میں ایک ٹیچر ہوں میرے گھر بچے ٹیوشن پڑھنے آتے تھے مگر نجانے کیا ہوا کچھ عرصہ سے بچوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے پہلے50 بچے ٹیوشن آتے تھے اب 20رہ گئے ہیں مجھے کوئی وظیفہ وغیرہ بتائیں کیونکہ میرے گھر کا نظام ٹیوشن کی فیس سے ہی چلتا ہے۔
🔸🖊️ جواب:
نماز فجر کے بعد 100 مرتبہ لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین
اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں۔
اس کے علاوہ نماز عصر ادا کرنے کے بعد سےآذان مغرب تک
درج ذیل وظیفہ لاتعداد پڑھیں‘
جتنا زیادہ یقین توجہ اور دھیان سے پڑھیں گے
اتنا جلد رزق اور دیگر مسائل حل ہوں گے۔ وظیفہ یہ ہے:۔
یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ
🔹🔸 روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں🔸🔹
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿روحــــانی معالج📿
مولاناغلام محمد سکھروی
فاضل جامعہ فاروقیہ کراچی
03153988230
02/04/2026
روٹھے ہوئے شخص کو واپس لانے کا عمل
اگر کوئی قریبی رشتہ دار، عزیز یا خاص شخص
آپ سے ناراض ہو چکا ہو،
🔸 یا میاں بیوی کا معاملہ ہو. شوہر لیکر نہ جاتا ہو.
🔸 یا بیوی آنے کے لیے تیار نہ ہو
🔸 دل میں سختی یا دوری آ گئی ہو،
🔸 یاکسی وجہ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہو
اور آپ چاہتے ہوں کہ رشتہ دوبارہ جُڑ جائے،
تو یہ عمل آپ کے لیے ہے
نہایت مجرب اور سریع التاثیر ہے
📿🔹🔸سورہ الضحٰی 🔸🔹📿
سورئہ الضحیٰ میں 9 کاف ہیں ہر کاف پر 9 مرتبہ ’’یَاکَرِیْمُ‘‘ پڑھیں اس طرح روزانہ 21 مرتبہ یہ عمل کریں۔
۔
پڑھتے وقت اس شخص کا تصور کریں جس کے دل میں نرمی یا محبت مطلوب ہو۔
اگر تصور ممکن نہ ہو تو اس کی تصویر سامنے رکھ کر پڑھ سکتے ہیں۔
02/04/2026
جنات اور آسیب سے نجات کا آزمودہ عمل
اگر کسی شخص کو آسیب اور جنات تنگ کرتے ہوں
رات کو سونے نہ دیتے ہیں یا اس کو ڈراتے ہوں
اس کا جینا محال کررکھا ہو تو اس شخص کو جنات سے نجات کیلئے آج ہم جو عمل بتانے جارہے ہیں
اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ جنات جان چھوڑ جائیں گے اور پھر کبھی آپ کو تنگ نہیں کریں گے ۔
🔹🔸 صرف یہ تین کام کریں🔸🔹
👈 کپڑے بدلتے وقت
👈 باتھ روم میں داخل ہونے سے پہلے
👈 اور نھانے سے پہلے
یہ دعائیہ کلمات پڑھیں
📿 بِسْمِ اللهِ الَّذِيْ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ📿
اس پر عمل کریں انشاء اللہ تعالیٰ جنات جان چھوڑ جائیں گے.
🖊️دیکھیں اعمال و وظائف ایک سبب کا درجہ رکھتے ہیں شفاء دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے
اور اللہ کے پاک کلام قرآن پاک کی آیات کا سہارا لے کر جب آپ اللہ سے کسی بھی مسئلے کا حل مانگتے ہیں
تو اللہ آپ کو اس کا مسئلے سے نکال دیتا ہے ۔
ایسے ہی🔹 📿 اِدارہ اشرف العملیات 📿🔹
الحمداللہ قرآن و سُنت کی روشنی میں اعمال و وظائف پیش کررہا ہے اور کرتا رہے گا آپ حضرات ان کو اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کر سکتے ہیں.
📿 وحـــــــانی معالج 📿
مولانا غلام محمد نقشبندی
03153988230
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta Cantonment
