Amir bhatti6061

Amir bhatti6061

Share

Islamic portal

07/02/2025
06/02/2024

😊☺

30/01/2024

05/04/2023

‏(اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ)
‏شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"🌸♥️

04/04/2023

لمحہ فکریہ !!!🥺😭

سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے کہ
جو ہاتھ پہلے گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لئے اُٹھتے تھے۔۔!! وہ ہاتھ اب فقط تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں۔

18/03/2023

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر 2123 میں، ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیدادیں اور گھر اجنبیوں کی ملکیت ہوں گے اور وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے بابا کے بارے میں سوچتے ہیں؟اسی طرح ہم اپنی نسلوں کی یادوں میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، جب کہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ یاد رکھیں کہ آج ہمیں اپنی اور دوسروں کی بھلائی کرنے کا موقع ملا ہے اور صرف وہی چیز جو ہمیشہ باقی رہے گی وہ ہے ہماری دنیا اور آخرت کی زندگی میں نیک اعمال۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین🤲🤲😥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rahimyar Khan
6200