Arslan Jaan Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arslan Jaan Official, Health/Beauty, Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.
رحیم یار خان کی عوام کا جوش! تاریخی جلسہ کر ڈالا۔۔
24/09/2022
عمران خان کی کال پررحیم یار خان میں یادگار جلسہ
24/09/2022
رحیم یار خان کی تاریخ کا یادگار جلسہ۔۔۔
*1100روپے میں بجلی کا ایک یونٹ*
دیکھیں کیسے آپ کو چونا لگایا جارہا ہے اگر سوئے رہے توپھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ہے
*جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*۔
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز، انجینئرز ، سول سرونٹس، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں* ۔۔۔۔ *اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت اس بہت اھم مسئلے پر سرف کریں* ۔۔۔
*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*
**سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
**سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے*
*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*
**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*
*سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*
**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*
*ایک لیٹر100روپے فی لیٹر*
**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*
*تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*
**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے*
*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو*
*بجلی کا بل*
**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس*
*اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس*
**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے* *1100 روپے کا فرق* ؟
*کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا*...
*اعلی افسر ، چیف جسٹس صاحب* , *آرمی چیف یا وزیراعظم یا بجلی پانی کے وزیر اس غریب عوام کے بارے میں سوچیں*
*مہنگائی کم نہ کریں لیکن uزیادتی بھی تو نہ کریں* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
**عوام کی آواز ۔۔۔۔ظلم کے خلاف ۔۔۔اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں* ۔۔۔۔۔۔۔ *اگر بات سمجھ آئے تو ضرور شیئر کریں*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200
